محبت کے وظائفوظائف

Mohabbat hasil krnay ka powerful amal-Mufti Bilal Qadri

یالطیف ، یابدیع ، یابدوح۔ یہ عمل جس کو نصیب ہو گیا۔۔۔ اسکی محبت اسکو مل جاتی ہے۔۔۔ آپ کو خاص اجازت ہے اس وظیفے کی۔۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

یا لطیف ، یا بدیع ، یا بدوح۔ یہ عمل جس کو نصیب ہو گیا اس کی محبت اس کے نصیب میں لکھ دی جاتی ہے آپ کو خاص اجازت ہے اس وظیفے کی اور یہ بڑا ہی آسان عمل ہے ابھی اللہ تعالیٰ کے تین نام ہیں یا لطیف ، یا بدیع ، یا بدوح  اور اس کو پڑھنے کے بعد جیسے بتاؤں گا اس طرح عمل کرنے کے بعد آپ نے جس محبوب پر دم کرنا ہے تصویر پر کر دیں ، تصور پر کر دیں اس کے نام پر دم کر دیں آنکھیں بند کر کے اس کو اپنے سامنے پا کر اس کے دل پر ، اس کے دماغ پر دم کر دیں آپ کی محبت ہمیشہ کے لیے آپ کے نصیب میں لکھ دی جاتی ہے۔ کون سا وظیفہ ہے اور کیسے کرنا ہے اس آرٹیکل کے اندر ان شاء اللہ شیئر کروں گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیر کیا اللہ تعالیٰ کے تین نام ہیں۔  یا لطیف ، یا بدیع ، یا بدوح۔ یا لطیف یہ آپ نے پورا عمل گیاراں دن کرنا ہے اور یا لطیف یہ آپ نے فجر کی نماز کے بعد پڑھنا ہے ٹھیک ہے اور اس کی تعداد 786 مرتبہ ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور اس کے بعد یا بدیع یہ عمل آپ نے ظہر سے عصر کے درمیان پڑھنا ہے اور اس کی تعداد بھی سات سو چھیاسی 786 ہے اور اول و آخر اس میں بھی تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ اس کے بعد یا بدوح یہ عشاء کی نماز کے فوراً بعد آپ نے پڑھنا ہے اور اس کی تعداد ہے گیارہ سو 1100 مرتبہ اس کے بھی اول و آخر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے پھر رات کو بستر پہ لیٹ کر یہ تین نام پڑھنے ہیں اس کے صدقے اللہ تعالیٰ سے دعا کیجئے گا اور اس ٹائم پھر اس کا ثواب اپنے اس محبوب کو دیجئے گا جس کے لیے آپ نے پڑھا ہے اور اس پر تصور میں ، اس کی تصویر پر یا اس کے نام کے اوپر دم کر دیجیئے گا۔ ہر نام پڑھنے کے بعد دعا آپ نے ضرور کرنی ہے کیونکہ اصل جو چیز ہوتی ہے وہ دعا ہوتی ہے تو دعا نہ مانگنا ایسا ہے جیسے اپنے عمل کے بعد کوئی شخص پورا دن مزدوری کرتا رہے اور جب اس کو سیلری / پیسے دینے کی باری آئے تو وہ چلا جائے۔ تو ہر عمل کے بعد دعا ضرور کیا کریں کہ دعا سے آپ کی تقدیر بدلتی ہے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad