
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم:
اگر عورت یہ پانی شوہر کو پلائے تو شوہر بیوی کا عاشق ہو جائے گا آپ اپنے محبوب کے لیے بھی کر سکتے ہیں جس سے شادی کرنا چاہتے ہیں اس کے لیے بھی کر سکتے ہیں۔
بیوی کی ہر بات ماننے کو تیار یعنی آپ کا محبوب ہے شوہر ہے وہ آپ کی ہر بات ماننے کو تیار ہو جائے گا انتہائی آسان عمل ہے یہ میاں بیوی کے حوالے سے بہت زیادہ خاص ہے کیونکہ اس میں پانی پلانا ضروری ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو شوہر ہے اس کو آپ آرام سے پیلا سکتی ہیں اگر آپ کا محبوب ہے یا جو بھی ہے جس سے آپ ملاقات کر سکتے ہیں ملاقات کرتے ٹائم آپ یہ عمل کر سکتے ہیں۔
انشاءاللہ آپ کو اس کا فائدہ ہوگا کیسے کرنا ہے کس وقت کرنا ہے کونسا وظیفہ ہے پوری تفصیل اس آرٹیکل میں شیئر کروں گا آپ سے گزارش ہے کہ آرٹیکل کو پورا پڑھیں۔
وظیفہ اور اسے پڑھنے کا طریقہ:
اب کرنا کیا ہے کہ رات کو جس وقت سونے لگیں اس وقت آپ نے یہ اللہ تعالیٰ کے دو نام ہیں
ہر ایک لفظ علیحدہ علیحدہ 313 مرتبہ پڑھنا ہے اور پانی پر دم کر دینا ہے اب پوری رات وہ پانی پڑا رہے
بوتل میں ہو سکے تو ڈھک کر رکھیں۔ صبح جس وقت بھی اٹھیں اس وقت آپ نے یہی نام دوبارہ 313 /313 مرتبہ پڑھنا ہے کوشش کیجئے پورا دن ان کو یہ پانی پلائیں یا کم از کم 24 گھنٹے میں ایک بار یہ پانی پلانا ضروری ہے۔
سات دن لگتار پانی پلائیں گے۔ سات دن لگتار یہ عمل کریں گے انشاءاللہ ایسا وہ ہو جائے گا کہ جو بھی کہیں گے وہ آپ کی ہر بات مانے گا آپ کے علاوہ کسی کی بات نہیں سنے گا بہت ساری خواتین کہتی ہیں کہ ہمارے شوہر ہمارے علاوہ سب کی سنتے ہیں۔
تو ایسا عمل ہو جائے گا کہ پھر آپ کہیں گے کہ ہمارے علاوہ کسی کی نہیں سنتا یہ آپ اپنی زبان سے انشاءاللہ کریں گے۔ تو ضرور عمل کیجئے بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





