محبت کے وظائفوظائف

Naraz mehboob ko manane ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

ناراض محبوب کو فوراً راضی کرنا اور اسے اپنی ہر بات منوانا۔ اس وظیفے سے آپکی ہر مراد پوری ہوگی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

ناراض محبوب کو فوراً راضی کرنا اور اس سے اپنی ہر بات منوانا۔ اس وظیفے سے آپ کی ہر مراد اللہ تعالیٰ پوری فرمائے گا۔ یہ وہ وظیفہ ہے جس سے انسان کی ہر مراد ، حاجت ، خواہش ، منت پوری ہوتی ہے اور اس وظیفے کو اگر آپ کسی ناراض شخص کو ، اپنے محبوب کو ، اپنے رشتہ داروں میں / دوستوں میں کسی کو راضی کرنا چاہتے ہیں ، جس سے آپ کا جائز رشتہ بھی ہے  جیسے آپ میاں بیوی ہیں تو آپ اس میں ایک دوسرے کے لیے کر سکتے ہیں ، دوست کوئی ایسا ہے جو ناراض ہو گیا اس کے لیے کر سکتے ہیں۔ وظیفہ پڑھنے کے بعد آپ نے اس کے سامنے جانا ہے اور اس کے سامنے جاتے ہوئے دل دل میں یہ پڑھنا ہے جو ابھی میں اس آرٹیکل کے اندر آپ کے سامنے شیئر کروں گا۔ جو بھی اس سے بات کریں گے وہ بات پوری کرے گا اور اس کو پڑھنے کے بعد جب انسان ہاتھ اُٹھا کے اللہ سے دعا کرتا ہے تو اس کے دل کی جو مرادیں ہوتی ہیں جو زبان پر بھی آ چکی ہوتی ہیں اللہ تعالیٰ اس کو پورا فرماتا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے آپ نے یہ تین تسبیح پڑھنی ہے دن میں کوئی سا بھی ٹائم لے لیں۔ فجر کے بعد لے لیں ، عصر کے بعد لے لیں ، مغرب کے بعد لے لیں ، عشاء کے بعد لے لیں یا رات سوتے وقت لے لیں یا دو تین ٹائم بھی آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں آپ نے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد تین سو 300 مرتبہ آپ نے یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

یاحنان یامنان حسبنا اللہ ونعمہ الوکیل

یہ آپ نے پڑھنا ہے اگر تو آپ کی کوئی مراد ہے تو دعا کر کے اس مراد کو مانگیں اگر آپ نے کسی سے کو بات منوانی ہے۔ یہ تین سو مرتبہ پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد دعا کریں کہ اس سے میں جو بھی بات کروں میری بات کو مانے اور اس کے بعد اپنے محبوب کے پاس جا سکتے ہیں۔ اس سے بات کرتے وقت آپ نے اپنے دل کے اندر یہ پڑھتے رہنا ہے۔

ھو الرحمٰن الرحیم

جو آپ اس سے بات کریں گے آپ کی بات کو مانے گا تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا اس کو آپ گیارہ دن ، اکیس دن تک کر سکتے ہر حال میں کر سکتے خواتین بھی اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

 

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad