
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
جمعہ والے دن قرآن پاک کی یہ سورۃ صرف ایک بار پڑھ کے دیکھو آپ کا مقدر نصیب جاگ جائے گا جو مانگو گے فوری ان شاء اللہ مل جائے گا آج کے آرٹیکل کے اندر جمعتہ المبارک کا خاص عمل شیئر کرنے جا رہا ہوں۔ یہ خاص عمل مقدر کو چمکانے کے لئے ، قسمت چمکانے کے لئے اور اپنی حاجات پوری کروانے کے لئے صرف ایک قرآن پاک کی سورت ہے آپ نے اس کو پڑھنا ہے اور اس کو کیسے پڑھنا ہے کیا تفصیل ہے اس آرٹیکل کے اندر مکمل آپ کے ساتھ شیئر کی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ ﷺ نے فرمایا ہر چیز کے لئے حسن و جمال اور خوبصورتی ہے اور قرآن پاک کا حسن و جمال اور خوبصورتی سورۃ الرحمٰن ہے یہی وجہ ہے کہ اس سورت کو قرآن پاک کی زینت کہا جاتا ہے یعنی سورۃ الرحمٰن کو اور آج کا خاص جمعہ کا جو وظیفہ ہے وہ بھی اسی سورت یعنی سورۃ الرحمٰن کا ہے جمعہ والے دن یقینِ کامل سے پڑھیں تو ان شاء اللہ جائے نماز سے اُٹھنے سے پہلے اللہ پاک سے اپنا مقدر نصیب بدلوا لیں گے۔
فجر کے بعد یا جمعہ کے بعد یا عصر کے بعد عمل کریں یہ تین ٹائم آپ کے پاس ہیں ان تین ٹائموں میں سے ایک ٹائم میں آپ نے عمل کرنا ہے اگر تینوں ٹائم کریں گے تو آپ کو تو بے انتہا فائدہ حاصل ہو گا لیکن تین میں سے کم سے کم ایک وقت میں اس سورت کو ضرور کرنا ہے کیا کرنا ہے ایک مرتبہ ” سورۃ الرحمٰن ” پڑھنی ہے۔ اس کے بعد گیارہ مرتبہ ” سورۃ الکوثر ” پڑھنی ہے اول و آخر تین مرتبہ آپ نے درود شریف پڑھنا ہے جیسے ہی پڑھیں گے اور ابھی اُٹھیں گے نہیں ان شاء اللہ آپ کو خوشیاں ملنا شروع ہو جائیں گی۔ حاجات پوری ہو جائیں گی ، مقدر چمک جائے گا ، قسمت آپ کی چمک جائے گی۔ اس عمل کو ضرور کیجئے ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




