
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
محبوب صرف ایک رات میں رابطہ کرے گا۔ جادو سے بھی سخت ترین عمل ، محبت نہ کرے تو دماغ پھٹ جائے گا یعنی آپ اس کے دل و دماغ پر اتنا حاوی ہو جائیں گے کہ اگر وہ آپ سے رابطہ نہیں کرے گا ، آپ کو ان بلاک نہیں کرے گا ، آپ سے بات نہیں کرے گا ، آپ سے محبت نہیں کرے گا ، آپ سے پیار نہیں کرے گا ، آپ کو ٹائم نہیں دے گا۔ آپ کو صبح شام آپ کے پیچھے نہیں پڑے گا تو اس کا دل و دماغ ایسا ہو جائے گا گویا کہ وہ پھٹنے والا ہے تو یہ ایسا پاورفل عمل ہے اور یہ عمل ایسا ہے کہ کوئی کسی پہ کالا جادو بھی کرا کے اس کو اپنے بس میں کرنا چاہے نا تو اتنا اس سے فرق نہیں پڑے گا.
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
جتنا اس عمل سے فرق پڑے گا آپ نے ایک رات کرنا ہے دو راتیں کرنا ہے یا زیادہ سے زیادہ تین راتیں کرنا ہے لیکن انشاءاللہ پہلی رات کے اندر اندر ہی آپ کو اس کا ریزلٹ ملے گا اور میں نے جیسے بتلایا کہ بات کرنا شروع کرے گا اب مجھے روزانہ جتنی کالز آتی ہیں میسیج آتے ہیں سب میں یہی چیز ہوتی ہے کہ مفتیٰ صاحب اس نے مجھے ان بلاک کر دیا ہے میرے سے بات کرنا شروع ہو گیا ہے ، اب رات کو مجھ سے بات کر رہا تھا میں نے کہا میرا کام ہوتا ہے آپ لوگوں کا سب سے پہلے رابطہ بھال کرنا۔ اب کئی لوگ ایسے ہیں کہ کل ایک بہن تھی وہ کہتی ہیں کہ مفتیٰ صاحب میں نے آج سب کیا تھا کہ میں شام کو مفتی صاحب سے بات کروں گا اس حوالے سے تو کہتی ہیں کہ جب شام کا ٹائم ہوا میں آپ کے ارادے میں تھی کہ آپ سے بات کرنی ہے تو ادھر سے اس کی کال آنی شروع ہوتی ہے میں بڑی حیران ہوئی میں نے کہا مفتی صاحب کو کال ملائی نہیں ہے۔
وظیفہ اور پڑھنے کا طریقہ:
یہ وظیفہ قرآن پاک کی ایک آیت ہے اب رات کو آپ نے بستر پر لیٹنا ہے بستر پر لیٹ کے اپنے موبائل پر اپنے محبوب کی تصویر کو دیکھنا ہے اور دیکھنے کے بعد آپ نے اول آخر سات مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے چار سو چودہ مرتبہ یہ آیت پڑھنا ہے۔
یہ آپ نے پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد اپنے محبوب کی تصویر پر نام پر ہتھیلی پر نام لکھیں مٹھی بند کر کے اس پر دم کر سکتے ہیں تصویر پر دم کر سکتے ہیں تصور میں دم کر سکتے ہیں آنکھیں بند کریں اس کو اپنے سامنے فیئل کر کے اس کے دل پر ہاتھ رکھیں وہاں پر دم کر سکتے ہیں یہ رات اس کے لئے اتنی مشکل ہو جائے گی کہ وہ خود اس چیز کو مانے گا ضرور اور یہ الفاظ کہے گا کہ رات بھر میں کروٹے بدلتا رہا ہوں تم ہی ہر جگہ نظر آتی رہی ہو یہ ضرور عمل کیجئے گا انشاءاللہ بہت آپ کو فائدہ ہوگا تین دن تک لگتار کریں انشاءاللہ آپ کو ضرور فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





