
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
پیر کے دن منڈے کے دن سموار کے دن دولت کا خاص وظیفہ آج یہ عمل نہ کیا یعنی آج یہ میں جب آرٹیکل لگا رہا ہوں تو اتوار کی شام ہے اتوار کی رات ہے تو پہلے سے یہ کہہ رہا ہوں کہ آپ خوبصورت اہتمام کے ساتھ کریں اگر آج یعنی منڈے کے دن پیر کے دن عمل نہ کیا تو بعد میں افسوس کریں گے تو افسوس کرنے سے کیا بہتر ہے کہ یہ عمل کریں۔ اس عمل کا سب سے ادنا سب سے کم فائدہ یہ ہے کہ قیامت تک آپ سے آپ کی نسلوں سے پیسہ مال و دولت کبھی ختم نہیں ہوگا یعنی یہ سب سے کم درجہ ہے اس عمل کا اور اس عمل سے آپ کی ہر مشکل حل ہوگی۔ ہر پریشانی دور ہوگی ، ہر مصیبت سے نجات ملے گی ، بے گھر ہیں اللہ تعالی گھر نصیب فرما دے گا ، بے اولاد ہیں اللہ تعالی اولاد کی نعمت سے نوازے گا ، اولاد نرینہ چاہتے ہیں اللہ تعالی نصیب فرما دے گا بے روزگار ہیں اللہ تعالی اچھا بہترین روزگار نصیب فرما دیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
کاروبار میں نقصان ہو رہا ہے اللہ تعالی کاروبار میں ترقی عطا فرما دے گا۔ پیسوں کی ، مال کی ، رزق کی تنگی ہے اللہ تعالی اس میں اضافہ فرما دے گا۔ اتنا پاورفل عمل ہے اور صرف اور صرف ایک اللہ تعالی کا نام ہے جس دن کے اندر آپ نے دو تسبیح پڑھنی ہے۔
اس سوار کسی بھی سوار خاص یہ اللہ تعالی کا نام ہے آپ صبح دوپہر شام رات جس وقت چاہیں اس کو پڑھ سکتے ہیں لیکن اس مقصد کے لئے آپ نے یہ عمل منڈے والے دن فجر کی نماز سے لے کے رات بارہ بجے تک آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں صبح اٹھتے ہی آپ ایک تسبیح درود شریف پڑھیں۔ جس وقت بھی اٹھے یا جس وقت بھی شروع کرنے لگے یا جس وقت بھی آپ آرٹیکل پڑھ رہے ہیں چاہے عصر کے بعد دیکھ رہے ہیں ، مغرب کے بعد دیکھ رہے ہیں ، ظہر کے بعد دیکھ رہے ہیں ، رات دس بجے دیکھ رہے ہیں ، باراں بجے دیکھ رہے ہیں ، باراں سے پہلے پہلے آپ کو پانچ منٹ دس منٹ بھی ملے تو آپ نے اس عمل کو ہر حال میں لازمی کرنا ہے۔ تو صبح اٹھ کے آپ نے ایک تسبیح پڑھنی ہے درود شریف کی۔ کوئ سا بھی درود شریف پڑھ سکتے ہیں اس کے بعد اللہ تعالی کا یہ نام جو آپ نے پڑھنا ہے۔
2100 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔ چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے ہر حال میں کر سکتے ہیں لیکن اگر ایک ہی نشست میں پڑھیں گے تو انشاءاللہ زیادہ فائدہ ہوگا پھر رات بارہ بجنے سے پہلے آپ نے ایک تسبیح درود شریف پڑھنی ہے اور بارہ سے پہلے پہلے ہی اللہ تعالی سے مانگنا ہے کہ یا اللہ اس عمل کی برکت سے جو آج میں نے تیرا نام لیا ہے اس کی برکت سے میرے مجھے اور میرے اہل و اعیال کو قیامت کی صبح تک محتاجی سے محفوظ فرمائے آمین!۔ انشاءاللہ آپ کی دعا قبول بھی ہوگی اور ایسی محتاجی سے محفوظ ہوں گے کہ زندگی بھر میں آپ کو کبھی کسی قسم کی پریشانی تنگی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





