
﷽ السلام و عیلکم ورحمت اللہ:
انتہائی آسان عمل ہے آج ان شاء اللہ امید ہے کہ رمضان المبارک کا چاند شروع ہوجائے گا اور ہماری طرف سے ہماری ٹیم کی طرف آپ کو چاند رات مبارک۔ اس مبارک رات کو اپنے لیے خاص بنائیں اور ہماری جتنی بھی حاجات ، مرادیں ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس ماہِ مبارک کے صدقے سب کی خواہشات کو پورا فرمائے تو آج کا یہ عمل محبت کے حوالے سے ہے اور رمضان المبارک کا چاند جب آپ کو پتا چل جائے کہ طلوع ہو چکا ہے اب نظر آپ کو آتا ہے یا نہیں آتا ہے لیکن کوشش کریں کہ آپ دیکھ کر اس عمل کو کریں اور اس عمل کو آپ چودھویں کے چاند تک کر سکتے ہے جب بھی آپ کو چاند نظر آئے آپ نے یہ والا عمل ضرور کرنا ہے اور اس کا فائدہ کیا ہوگا آپ کا محبوب حاضر بھی ہوگا ، آپ کی مٹھی میں بھی ہوگا میاں بیوی ہیں آپس میں لڑائی جھگڑا ہے جو بھی مسائل ہیں سب ختم ہوجائیں گے ، جس سے شادی کرنا چاہتے ہیں اور وہ شادی سے انکار کررہا ہے خود شادی کے لیے راضی ہوجائے گا۔ بلاک کیا ہوا ہے ان بلاک کرے گا اور اگر بات نہیں کررہا ہے تو خود آپ سے بات کرے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے جس وقت رمضان المبارک کا چاند نظر آجائے۔ آپ کو معلوم ہوجائے کہ چاند نکل آیا ہے تو کوشش کریں کہ چاند کو دیکھ کر وظیفہ کریں لیکن اگر آپ کو چاند نظر نہیں آتا ہے تب بھی آپ یہ عمل کرسکتے ہیں آپ نے کرنا کیا ہے چاند کو دیکھنا ہے اور ایک مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اور اس کے بعد آپ نے چاند کو دیکھنا ہے اور دیکھنے کے بعد آپ نے اپنی آنکھیں بند کرنی ہیں اور آنکھیں بند کرنے کے بعد 21 مرتبہ آپ نے یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
یہ پڑھنا ہے اور پڑھنے کے بعد آپ نے اپنی آنکھیں کھولنی ہیں اور تصور کرنا ہے کہ محبوب آپ کے سامنے ہے اور آپ اس کے اوپر دم کردیں۔ ان شاء اللہ جہاں بھی ہوگا جیسا بھی ہوگا حاضر بھی ہوگا اور آپ کی مٹھی میں بھی ہوگا تو ضرور عمل کیجیئے گا ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





