
اگر آپ پاکستان سے ہیں تو آپ کے پاس 5 والا سکہ ہو اور اگر آپ کسی دوسرے ممالک سے ہیں تو آپ کے پاس وہاں کی کرنسی کے حساب سے سکہ ہو۔ عمل کرتے وقت سکہ وہی استعمال کرنا ہے جو چلنے والا ہو۔ یہ عمل کریں محبوب ہمیشہ کے لیئے آپ کے قدموں میں ہو گا۔ محبت کے حوالے سے بہت سارے وظائف ہیں لیکن آج ایک سکے والا عمل آپ کے ساتھ شیئر کرنے جا رہا ہوں۔ یہ سکہ آپ کی تقدیر اور قسمت بدل سکتا ہے۔ آپ کی محبت آپ کے پاس آ سکتی ہے۔ روٹھا ہوا پیار آپ کو مل سکتا ہے۔ چاہے سالوں گزر گئے ہوں یا جتنا بھی ٹائم گزر گیا ہو۔ چاہے ملک سے باہر چلا گیا ہو۔ چاہے اس نے آپ کو ہر جگہ سے بلاک کر دیا ہو۔ آپ کسی بھی نمبر سے کال کرتے ہوں آپ کی آواز سن کر ساتھ ہی بلاک کر دیتا ہو۔ سب مسائل کا حل صرف 5 روپے کا سکہ ہے۔ کیسے یہ کام کرتا ہے نیچے کمنٹ پڑھیں۔
سکے کا وظیفہ:
وظیفہ کرنے کا طریقہ:
آپ نے ایک سکہ لینا ہے۔ ہاتھ کی ہتھلیوں کی جو درمیان والی جگہ ہے اس پے نام لکھنے ہیں۔ دائیں ہاتھ پہ محبوب کا نام لکھنا ہے اور بائیں ہاتھ پہ اپنا نام لکھنا ہے لال پین یا مارکر سے لکھنا ہے۔ اس کے بعد آپ نے سکہ لینا ہے اور جس طرف قیمت لکھی ہے وہ اپنے نام کی ہتھیلی پہ رکھنی ہے اور دوسری محبوب کے نام کی طرف ہو۔ اس کے بعد محبوب کے نام والی موٹھی بند کر دیں اور اول آخر درود ابراہیمئ اور ” 313 مرتبہ یا حنان ” پڑھنا ہے اور ہتھیلی کھول کر سکے اور محبوب کے نام پر پھونک مارنی ہے۔
یہ کام کرنے کے بعد اپنے نام والی طرف سکہ رکھ کر موٹھی بند کرنی ہے اور اول آخر درود ابراہیمئ اور” 313 مرتبہ یا منان ” پڑھنا ہے اور ہتھیلی کھول کر سکے اور اپنے نام پر پھونک مارنی ہے۔
یہ سب عمل کرنے کے بعد سکے کو اپنے تکیے کے نیچے رکھ کر سو جانا ہے۔ رات کے وقت یہ عمل کرنا ہے۔ اور تین رات لگاتار آپ نے ” 1100 مرتبہ یا ودودو ” پڑھنا ہے اور تین دن کے بعد یہ سکہ کسی صاف اور چلتے پانی پہ ڈال دینا ہے۔ جب تک یہ سکہ پانی میں رہے گا آپ کا محبوب آپ کی موٹھی میں رہے گا۔ یہ بہت ہی پاور فل عمل ہے ایک بار ضرور کر کے دیکھیں۔
محبوب سے لڑائی ختم کرنے کا طریقہ:
اگر آپ کی اپنے محبوب کے ساتھ لڑائی نہیں ہوتی تھی اور اب اچانک سے لڑائی ہونے لگ گئی ہے تو بعض اوقات رشتوں کو نظر بھی لگ جاتی ہے۔ پہلے آپ نے یہ کام کرنا ہے کہ ” 29 سپارے میں سورتھ القلم” ہے۔ اس کی آخری دو آیات ہیں۔
یہ آیات صبح شام ” تین تین بار” پڑھ کر اپنے اوپر اور اپنے محبوب کی تصویر کے اوپر دم کریں۔ انشاءاللہ لڑائی جگھڑے ختم ہو جائیں گے۔ تمام معمولات درست ہو جائیں گے۔
محبوب کے والدین کو راضی کرنے کا طریقہ:
اگر لڑکے/ لڑکی میں سے کسی کے ماں/باپ یا دونوں میں سے ایک کوئی نہیں مان رہا تو پھر آپ یہ دعا پڑھیں۔
دعا:
الرحمان الرحیم
دعا پڑھنے کا طریقہ:
یہ 11 رات کا عمل ہے۔ 786 مرتبہ یہ دعا پڑھنی ہے۔ اس کے بعد والدہ/والد کے نام کے اوپر یا ان کی تصویر کے اوپر دم کریں۔ انشاءاللہ وہ 11 دن کے اندر خود راضی ہو جائیں گے۔ چٹ منگنی پٹ ویاہ بھی ہو جاۓ گا۔ ایسے ایسے معملات ہو جائیں گے کہ آپ کو یقین بھی نہیں آۓ گا۔ ایک بار اس عمل کو ضرور کر کے دیکھیں۔
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں







