محبت کے وظائفوظائف

Naraz mehboob ko manany ka powerful amal- Mufti Bilal Qadri

پتھر دل انسان کو اپنی مٹھی میں کرنے کا سب سے پاورفل عمل ناراض۔۔ چٹکیوں میں مان جائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

پتھر دل انسان کو اپنی مٹھی میں کرنے کا سب سے پاورفل عمل ناراض شخص چٹکیوں میں مان جائے گا اور یہ عمل ایسا ہی ہے اور ایسا عمل ہے کہ آپ نے عمل کرنا اور چُٹکی بجانی ہے اور آپ کا کام ہو جائے گا۔  عمل کر کے چٹکی بجا کر ضرور اس کو آپ نے دیکھنا ہے اور ایسا پاورفل عمل ہے کہ کتنا ہی پتھر دل انسان کیوں نہ ہو جتنا ہی پتھر دل انسان کیوں نہ ہو ان شاء اللہ وہ ہمیشہ آپ کی دسترس میں آ جائے گا یعنی آپ کی مٹھی میں آ جائے گا۔ آپ کی بات کو مانے گا ، جس طرح آپ کہیں گے اسی طرح وہ عمل کرے گا اور یہ عملوں میں سے آسان عمل بھی ہے مجرب عمل بھی ہے اور میں نے آپ سے پہلے بھی شیئر کیا تھا کہ ہمارے عمل ایسے ہوتے ہیں کہ آسان ہی دیتا ہوں گزشتہ کچھ دن پہلے بھی ایک بہن نے کہا کہ آسان ہی ہوتے ہیں مشکل نہیں ہوتے ہیں وہ عمل ہوتے ہیں جو آپ پہلے سے کر چکے ہوتے ہیں اور یہ میں ان کو شیئر کرتا ہوں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

ملینز میں تو اسم اعظم نہیں ہیں بہت کم اسم اعظم ہیں لیکن اگر ایک اسم اعظم ہی ہمیں زندگی میں نصیب ہو جائے تو اس کا بہت بڑا فائدہ ہوتا ہے اس اسم اعظم سے ہم اپنے لیئے بہت سارے کام کروا سکتے ہیں اسم اعظم وہ چیز ہے کہ آپ سمجھ لیں ایسے ہے کہ آپ چُٹکیوں میں ہر کام اپنا کروا سکتے ہیں اسم اعظم پڑھیں جس مقصد کے لیے پڑھیں اللہ تعالیٰ آپ کو اس مقصد میں کامیابی ضرور عطا فرمائیں گے تو یہ جو آج کا اسم اعظم ہے یہ محبت کے حوالے سے مشہور بھی ہے اور محبت کے حوالے سے بہت زیادہ فائدہ مند بھی ہے اور جس نے کیا ہے وہ ناکام نہیں ہوا۔ محبت کے اندر اس کو ناکامی نہیں ملی تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ یہ عمل آپ کو بھی فائدہ دے تو آپ نے اس کو اس طریقے سے کرنا ہے جیسے بتلایا جائے۔

تو چلتے ہیں ہم اپنے وظیفے کی طرف پتھر دل انسان کو اپنے قابو میں کرنا ہے تو یہ والا عمل آپ نے کرنا ہے نمبر ایک یہ عمل کر کے آپ پانی پہ دم کر کے اس کو پلا سکتے ہیں تو ضرور پلائیں ان شاء اللہ آپ کو اس کا فائدہ ہوگا۔

نمبر دو پلا نہیں سکتے تو اس کے اوپر تصور میں دم کر دیں  ، تصویر کے اوپر دم کر دیں ، ہاتھ پہ نام لکھ کر اس کے اوپر دم کر دیں یہ نہیں کر سکتے تو ایک گلاس پانی لیں اس کے اوپر وظیفہ پڑھیں پھر دم کریں اور اس کی تصویر کے اوپر اس پانی کو  ڈال دیں۔ یا جس طرف اس کا گھر ہے۔ شمال کی طرف ہے ، جنوب کی طرف ہے ، مشرق کی طرف ہے ، مغرب کی طرف ہے اس طرف کی دیوار کے اوپر آپ اس پانی کو ڈال دیں اور اس میں سے آدھا پانی آپ نے خود پی لینا ہے۔

یہ عمل آپ نے صبح کے ٹائم کرنا ہے صبح کی نماز کے بعد سے اشراق کے ٹائم کے اندر اس عمل کو کرنا ہے اور اس کو آپ نے تین سو تیرہ 313 مرتبہ پڑھنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

Mohabbat ka khas amal

پانی پہ دم کریں اور جو جو طریقہ آپ کو بتایا ہے اس طریقے پر عمل کریں ان شاء اللہ ہمیشہ کے لئے آپ کی محبت آپ کی مٹھی میں ہوگی۔ سات ، گیارہ ، اکیس دن اس عمل کو کیجیئے گا آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔ ضرور عمل کیجیئے گا فائدہ ہو گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad