دنوں کے وظائفوظائف

Jumerat k din olad or rizq ma barkat ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

جمعرات کے دن صرف ایک تسبیح۔ خوب رزق ملے گا۔ قرض سے نجات مال ، اولاد میں برکت ہوگی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

جمعرات کے دن صرف ایک تسبیح خوب رزق ملے گا ، قرض سے نجات ہوگی ، مال اولاد میں اللہ تعالیٰ برکت عطا فرمائیں گے۔ یہ تسبیح آپ نے جمعرات کے دن عصر سے مغرب کے وقت پڑھنی ہے جمعرات کے دن عصر سے مغرب کا وقت بہت قیمتی ہے۔ بدھ کا دن جو ہوتا ہے اس میں ظہر سے عصر قیمتی ہوتا ہے اور جمعہ تو پورا دن یعنی جمعرات مغرب کے بعد سے لے کے جمعہ مغرب تک پورا وقت قیمتی ہوتا ہے تو یہ تین دن بڑے خاص ہوتے ہیں ان تین دنوں میں جب آپ وظائف کرتے ہیں ان کے پوزیٹیو ریسپانس ہمیں بہت زیادہ دیکھنے کو ملتے ہیں تو آج جمعرات کا دن ہے اور آج کے دن ان شاء اللہ اس عمل کی برکت سے خوب رزق ، دولت ملے گا۔ قرضوں سے نجات بھی ملے گی ، اولاد بھی ملے گی ، برکت بھی ملے گی ، شادی بھی ہوگی ، گھر بھی ملے گا ، گاڑی بھی ملے گی جو جو خواہشیں ہیں آج کے دن اللہ تعالیٰ ضرور پوری فرمائے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جمعرات کا دن ہوگا اثر کی نماز پڑھنی ہے عصر کی نماز پڑھنے کے فوراً بعد آپ نے تین ، پانچ ، سات یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں  اور اس کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے کہ ایک سو ایک 101 مرتبہ یعنی کم سے کم ایک ت101 مرتبہ اور اس سے زیادہ جتنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں۔

اللھم اغفرلی ذنبی کلہ دقہ وجلہ واولہ وآخرہ وعلانیتہ وسرہ

یہ ایسی تسیبح ہے کہ جب کوئی بندہ اسے پڑھتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کو بخشتا بھی ہے ، اس کو اولاد بھی دیتا ہے ، اس کو مال بھی دیتا ہے ، اس کو باغات بھی دیتا ہے جو جو چاہتا ہے ہر خواہش اللہ تعالیٰ اس کی پوری فرماتا ہے۔ تو یہ بہت ہی بہترین ایک استغفار ہے ان شاء اللہ اگر جمعرات کے دن اس کو پڑھ کے مانگیں گے اللہ تعالیٰ آپ کو عطا فرما دے گا۔ آج یا آنے والے دنوں میں بھی جو دلوں میں خواہشیں ہوں گی۔ اللہ تعالیٰ اس کو ضرور پوری فرما دے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad