
بسم اللہ الرحمن الرحیم ! السلام وعلیکم! اس آرٹیکل thursday wazifa for wealth میں ہم آپ کے ساتھ جمعرات کا وظیفہ شئیر کریں گے. نماز کے بعد انگلیوں پر یہ وظیفہ پڑھیں. خدا کی قسم زندگی بدل جائے گی. ہر خزانے کی چابی مل جائے گی. فقیر بھی بادشاہ ہو گا انشاءاللہ . اس وظیفہ کو کرنے کے اتنے فوائد ہیں کہ سمجھ لیں دنیا کے خزانوں کی چابیاں تمہیں عطا کر دی جائیں گی.
یہ ایک چھوٹا سا عمل کر لیں.ساری زندگی انشاءاللہ اتنا ملے گا کہ کسی چیز کی ضرورت نہیں رہے گی.
یہ عمل کرلیں انشاء اللہ دولت کے بادشاہ بن جائیں گے. دولت کے ہر خزانے کی چابی چاہتے ہیں، دولت کے بادشاہ بننا چاہتے ہیں. قسمت کو سورج کی طرح چمکانا چاہتے ہیں. اگر آپ کا جواب ہاں میں ہے توجمعرات والے دن نماز کے بعد یہ تسبیح ہاتھوں کی انگللیوں پر پڑھ لیں.جتنے جمعرات یہ عمل کریں گے انشاءاللہ فائدہ ہوتا ہرہے گا. زندگی بھر انشاء اللہ رزق و دولت بڑھتی رہے گی اور برکت بھی بڑھتی رہے گی.
thursday wazifa for wealth وظیفہ:
thursday wazifa for wealth وظیفہ کیسے کریں؟
یہ آپ نے جمعرات کے دن ہاتھوں کی انگلیوں پر کرنا ہے. جمعرات کے دن کسی بھی نمازکم سے کم 3 نمازیں زیادہ سے زیادہ 5 فرض نماز پڑھنے کے نعد دعا کرنے سے پہلے ہاتھوں کی انگیوں پر 71 مرتبہ آپ نے یہ پڑھنا ہے. اول و آخر 3 مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے. اس کے بعد آپ نے جو بھی مراد ہے حاجت ہے، اسے ذہن میں رکھ کر اللہ تعالی سے دعا کریں. چاہے رزق چاہیے،دولت چاہیے، مال چاہیے، شادی کرنی ہے، اولاد چاہیے، محبت چاہیے، کچھ بھی چاہیے.
یہ پڑھ کر رب کی ذات سے دعا کریں. انشاء اللہ. دعا قبول ہو گی. انتہائی آسان وظیفہ ہے. اس وظیفہ کو خود بھی کریں اور اپنے دوست احبات رشتہ داروں وغیرہ سے بھی شئیر کریں. انشاء اللہ ضرور فائدہ ہو گا.
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





