چاند گرہن و سورج گرہنوظائف

Lunar Eclipse 28 OCT muhabbat ka wazifa -Mufti bilal qadri

چاند گرہن محبوب کی محبت پانا یا کسی روٹھے ہوئے دوست کو منانا۔ شدید محبت کا بےمثال وظیفہ۔ یہ تین گھنٹے آپکی زندگی کے اہم ہیں۔ انہیں ضائع مت کریں۔

in article

اگر آپ اپنے محبوب کی محبت کو پانا چاہتے ہیں  یا کسی روٹھے ہوئے دوست کو منانا چاہتے ہیں  یا کسی سے اپنی بات منوانا چاہتے ہیں  یا اس سے کام نکلوانا چاہتے ہیں تو یہ آرٹیکل آپ کے لیے کیونکہ اس آرٹیکل کے اندر ہم صرف اور صرف  تین گھنٹے کے اندر ایک چھوٹا سا عمل کریں گے  جیسے کہ آپ کو معلوم ہے کہ 28 اکتوبر بروز ہفتہ چاند گرہن ہے  جو کہ پاکستانی وقت کے مطابق صبح آٹھ سے گیارہ بجھے کے درمیان ہے اور یہ یاد رکھیں کہ زیادہ تر ممالک میں اس نے نظر نہیں آنا  لیکن  چاند کو گرہن تو لگے گا  اس کے اثرات موجود ہوں گے  اس لئے اس کے وقت کے اندر جو بھی آپ وظائف کریں گے انشاءاللہ اس کا آپ کو ضرور فائدہ ہوگا تو اس آرٹیکل کے اندر بھی ہم آپ کے سامنے محبت کا بےمثال وظیفہ لے کے آئے ہیں  آپ کسی بھی حوالے سے  کسی اپنے محبوب کے لئے عمل کریں گے۔ چاہے میاں بیوی ہوں چاہے کوئی بھی ہوں  تو ان شاء اللہ اس کا ضرور آپ کو فائدہ ہوگا۔  صرف ایک لفظ کا وظیفہ ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

انتہائی مختصر وقت کے اندر بہت سارے لوگوں کو اس کا فائدہ ہو گا ۔ آپ اپنی ہر جائز محبت کے اندر اس عمل کو کر سکتے ہیں۔ میاں بیوی اس عمل کو کر سکتے ہیں  اسی طرح اگر آپ نے  کسی سے بات منوانی ہے ، کسی سے کام نکلوانا ہے۔ چاہے وہ افسر ہے ، چاہے وہ کوئی بھی ہے  اس کے لئے آپ یہ عمل کر سکتے ہیں۔ اس میں آپ کو ضرور فائدہ ہوگا اور یہ اللہ تعالیٰ کا ایک نام ہے۔

یاودود

 

جس وقت چاند گرہن لگے گا اس وقت آپ نے 13 تسبیح یا ودودُ کی پڑھنی ہے۔ اس کے ساتھ آپ نے  حسب توفیق صدقہ کرنا ہے۔  جو بھی آپ صدقہ کر سکتے ہیں  چاہے نقدی کریں یا کوئی چیز کریں  کچھ بھی کر سکتے ہیں  جیسے میں نے پچھلی ویڈیو کے اندر  صدقہ کے مطابق بات کی  تو کئی بہنوں نے پوچھا کہ مفتیٰ صاحب پیسے دے سکتے ہیں تو کوئی بھی چیز آپ صدقہ کر سکتے ہیں جیسے میں نے پہلے بھی بتلایا تھا  کہ آپ اپنی خوشی سے  جو بھی صدقہ کریں ان شاء اللہ  آپ کا صدقہ قبول ہوگا  تو آپ نے شروع میں حسب توفیق صدقہ کرنا ہے  اس کے بعد آپ نے  تیراں تسبیح یاودودُ کی پڑھنی ہے۔  اول و آخر اکیس 21 مرتبہ  درودِ ابراہیمی آپ نے پڑھنا ہے  اور جس محبوب  کے لیے ، جس دوست کے لیے ،  جس افسر کے لیے  آپ کر رہے ہیں۔ اس کو ذہن میں تصور میں رکھ  کر کے  آپ نے اس عمل کو کرنا ہے  انشاءاللہ  یہ عمل کرنے کے بعد  آپ اپنے محبوب کے پاس جائیں ، اپنے روٹھے ہوئے دوست کے پاس جائیں ، کسی سے بات منوانے جائیں  انشاءاللہ وہ آپ کی بات ضرور تسلیم کرے گا۔ چاند گرہن کے وقت کے اندر  اس وظیفے کی بہت زیادہ اہمیت ہے  لہذا آپ اس وقت کے اندر  اس عمل کو کریں انشاءاللہ  آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

One Comment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad