صفر کے مہینے کے وظائفوظائف

Safar ke chand ka wazifa for money-Mufti Bilal Qadri

صفر کا چاند آپکے لیئے دولت لا رہا ہے۔ پورا سال تنگ دستی اور فاقوں سے نجات۔ صفر کی ابتدائی کسی رات یہ دو نفل پڑھ لیں ، پھر کمال دیکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

صفر کا مہینہ آپ کے لئے دولت لارہا ہے اگر آپ چاہتے ہیں کہ پورا سال آپ ہر قسم کی تنگدستی سے اور فاقوں سے نجات پائیں تو صفر کی پہلی راتوں کے اندر تمام رات یا ایک رات کم از کم ایک رات کے اندر یہ دو رکعات نماز توبہ پڑھنی ہے۔ ان شاء اللہ پورے سال کے لیے آپ کے رزق کی تنگی / تنگدستی / فاقوں سے آپ کو نجات مل جائے گی اور اللہ تعالیٰ اتنا آپ کو نوازے گا کہ پورا سال آپ کے لیے پریشانیاں ختم ہو جائیں گی تو اس آرٹیکل کے اندر آپ کے سامنے وہ دو رکعات نماز توبہ لے کے آئے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ سب سے پہلے دو رکعت نماز صلاۃ التوبہ کی نیت کرنی ہے اور یاد رکھیں میں نے جیسے شروع میں بتلایا کہ ابتدائی راتوں کے اندر کرنا ہے اور ابتدائی راتوں میں اگر کوشش کریں کہ ہر رات یہ دو نفل پڑھیں پانچ منٹ آپ کے لگ جائیں گے نہیں تو کم از کم ایک مرتبہ آپ نے ضرور یہ نماز پڑھنی ہے اور اس کے اندر کیا پڑھنا ہے میں نے جیسے بتلایا کہ پہلے تو نیت کر لیں گے اس کے بعد آپ نے اللہ ھو اکبر کر کے ہاتھ باندھ کے سورۃ الفاتحہ پڑھنی ہے۔ سورۃ الفاتحہ پڑھنے کے بعد آپ نے گیارہ مرتبہ ” سورة الکوثر ” پڑھنی ہے۔ اس کے بعد آپ نے رکعت پوری کرنی ہے۔ پھر دوسری رکعت کے لئے کھڑے ہوں گے تو اس میں آپ نے سورۃ الفاتحہ پڑھنی ہے پڑھنے کے بعد 9 مرتبہ ” سورة الاخلاص ” پڑھنی ہے۔ اس کے بعد جب رکعات پوری ہو جائیں تو سلام پھیرلیں اس کے بعد سیدھے سجدے کے اندر چلے جائیں اور سجدے کے اندر یہ دو اللہ تعالیٰ کے نام ” یا حنان یا منان ”  111 مرتبہ پڑھنے ہیں پھر سجدے سے سر اُٹھائیں اور اس کے بعد ہاتھ اُٹھا کے دعا کریں۔ اللہ تعالیٰ غیب سے رزق عطا فرمائے گا آپ حیران رہ جائیں گے۔ پورے سال کے لئے آپ کی رزق کی تنگی دور ہو جائے گی ، فاقو سے آپ کو نجات مل جائے گی تو اس عمل کو ضرور کریں بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad