عیدالفطر کے وظائفوظائف

Eid ka chand or dolat ka khas wazifa-Mufti Bilal Qadri

عید کا چاند دولت لا رہا ہے۔ رزق کی برسات ہوگی۔ تمام حاجات پوری ہونگی۔ دولت عاشق ہو جائے گی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

عید کا چاند آپ کے لئے دولت لارہا ہے رزق کی برسات ہوگی۔ تمام حاجات پوری ہوں گی۔ دولت آپ پر عاشق ہو جائے گی۔ آپ کی نسلیں بھی کبھی محتاج نہیں ہوں گی اور آپ کی نسلیں عیاشی کے ساتھ زندگی گُزاریں گی۔ عید کا چاند طلوع ہونے والا ہے ایک یا دو دن میں ان شاء اللہ ہو جائے گا اور میری طرف سے ، میری ٹیم کی طرف سے آپ سب کو بہت بہت عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔ اللہ تعالیٰ اس عید کے چاند کو ہمارے لئے مبارک کرے اور جو ہم نے پورا مہینہ رمضان کے روزے رکھے ہیں عبادات کی ہیں ، زکر و اذکار کیے ہیں ، نوافل پڑھے ہیں ، قرآن پاک کی تلاوت کی ہے اللہ تعالیٰ ان سب کو قبول و منظور فرمائے۔

آپ نے کرنا کیا ہے کہ جیسے ہی عید کا چاند نظر آئے آپ نے کوشش کرنی ہے چاند کو دیکھنا ہے اگر نہیں بھی دیکھ سکے پھر بھی چاند کی دعا آپ نے ضرور پڑھنی ہے۔

چاند کی دعا

یہ چاند کی دعا پڑھنی ہے اور اس کے بعد آپ نے یہ عمل کرنا ہے یا آپ اگر چاند دیکھ کے کرنا چاہتے ہیں لازمی تو پھر آپ دوسری عید کے دوسرے دن بھی کر سکتے ہیں عید کے تیسرے دن بھی کر سکتے ہیں۔ تین دن تک آپ یہ عمل کر سکتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔  اگر چاند کو دیکھ کر عمل کر رہے ہیں پھر آپ نے 101 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے اور اگر چاند نظر نہیں آ رہا پھر آپ یہ عمل کر رہے ہیں تو 313 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔

یاحتی یاقیوم بحق لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین

ہر حاجت ، مراد ، خواہش ، دولت ، پیسہ ، رزق ، کاروبار کے لیے بہترین عمل ہے اور چاند کے حوالے سے جو یہ عمل کرتا ہے اس کو ہنڈرڈ پرسنٹ فائدہ ضرور حاصل ہوتا ہے تو ضرور اس پر عمل کیجئے ان شاء اللہ آپ کو فائدہ بھی ضرور ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad