
﷽ السلام و علیکم ورحمت اللہ:
رمضان المبارک کا مہینہ احتتام پر ہے تیسرا عشرہ بھی ختم ہونے والا ہے اور پہلی شب قدر 21 ، 23 ، شب گزر چکی ہے اگر آپ نے یہ عمل نہیں کیا تو تو اب کر لے 25 ، 27 ، 29 دونوں راتوں میں کر لیں یا صرف 27 کی ایک رات یہ عمل ضرور کرلے۔ اگر آپ چاہتے ہیں آپ کی محبت ہمیشہ کے لیے آپ کی ہوجائے اگر 27شب آپ یہ پڑھیں گے اللہ اسی سال آپ کی محبت آپ کے نصیب میں لکھ دے گا اور گارنٹی کے ساتھ کہتا ہوں کہ اگلی 27 شب آپ اپنی محبت کے ساتھ گزاریں گے اور ان شاء اللہ زندگی آپ کی خوشحال گزرے گی تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی محبت ہمیشہ کے لیے آپ کی مٹھی میں ہوجائے آپ کے قدموں میں آجائے تو یہ والا عمل آپ نے ان راتوں میں ضرور کرنا ہے جو اس آرٹیکل میں آپ کے ساتھ شیئر کیا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے مغرب کی نماز کے بعد ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہے اور اس کے بعد ان راتوں میں کم از کم 500 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے
تو 500 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے اور جب 500 مرتبہ ہو جائے تو اللہ تعالیٰ سے دعا کیجیئے گا اور سحری کے وقت ایک تسبیح پڑھ کر اللہ سے دعا کیجیئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





