رجب المرجب کے وظائفوظائف

Mahe Rajab 3 Days Wazifa For money -Mufti Bilal Qadri

رجب المرجب پچھلے سال 3 دن سورۃ الکوثر کا وظیفہ کیا۔ اللہ پاک نے مجھے لکھ پتی بنا دیا۔ وظیفہ اگنور مت کرنا ورنہ پچھتاؤ گے۔

in article

﷽ السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

یہ ایک واقعہ ہے میرے ساتھ ایک بہن نے شیئر کیا اور اپنا عمل بتلایا اور بتلایا کہ ان کو کتنا فائدہ ہوا تو کہنے لگی کہ میرے شوہر پراپرٹی ڈیلر کا کام کرتے تھے۔ تقریباً ایک سال کا عرصہ ہو گیا تھا کہ کوئی چیز ان کی بکتی نہیں تھی کہیں بھی ان کو کوئی پلاٹ / مکان یا کوئی چیز ملتی تو وہ بہت کوشش کرتے کم دام بھی لگاتے تو ان کی چیز نہیں بکتی اور وہی چیز کوئی دوسرا مہنگا بیچ دیتا تو وہ ان کی بک جاتی تو ہم بڑے پریشان تھے تو پھر کسی کے کہنے پر ایک اللہ والے کے پاس گئے تو انہوں نے یہ عمل دیا اور مہینہ رجب کا ہی چل رہا تھا تو انہوں نے کہا کہ رجب کے اندر آپ یہ عمل لازمی کریں اور تین دن ” سورۃ الکوثر ” پڑھنی ہے تو اس عمل کو آپ لازمی کریں ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ آپ کے راستے کھول دیں گے تو کہتی ہیں کے میں گھر آئی تو میرے شوہر کہنے لگے کہ اب اس کو کیسے پڑھیں تو میں نے کہا مل کے ہم پڑھ لیتے ہیں کچھ آپ پڑھیں کچھ میں پڑھتی ہوں تو روزانہ ہم نے ایک ٹائم مختص کر لیا تو روز ہم اس وقت یہ عمل کر لیتے۔ پہلے دن ، دوسرے دن ، تیسرے دن کیا تو الحمدللہ جیسے ہی تیسرا دن پورا ہوا شام کو اور ایک ایسا کام تھا کہ اس کے بارے میں اکثر میرے شوہر کہتے تھے اگر یہ ہو جائے تو ہمارے حالات بلکل بدل جائیں گے اور اللہ تعالیٰ کا کرنا ایسا ہوا کہ تیسرے دن رات کو ہی ان کی ایسی ڈیل پکی ہوئی اور  ہمیں لاکھوں روپے کا اس سے فائدہ ہوا اور اس کے بعد الحمدللہ پورا سال ہو گیا کہ دوبارہ ہمیں رزق کی ، مال کی تنگی نہیں ہوئی تو ان سے اجازت لے کے آپ کے سامنے یہی وظیفہ شیئر کروں گا کہ ” سورة الکوثر ”  کا رجب کے مہینے کے اندر تین دن لگاتار عمل کرنا ہے کیسے کرنا ہے کتنا پڑھنا ہے کس طرح پڑھنا ہے ابھی تفصیل شیئر کرتا ہوں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آج کا جو عمل ” سورة الکوثر ”  کا آپ کے سامنے شیئر کرنے جا رہا ہوں جن کو کاروبار میں دن بہ دن نقصان ہوتا جا رہا ہے جیسے میں نے بتایا ان کا پراپرٹی کا کاروبار تھا وہ لوگ بھی کر سکتے ہیں جن کی شاپ ہے ، وہ لوگ بھی کر سکتے ہیں جن کی کوئی فیکٹری وغیرہ ہے وہ بھی اس عمل کو کر سکتے ہیں یا جن کو ایمرجنسی پیسوں کی ضرورت ہے یعنی فوری طور کے اوپر کسی کو عموماً ایسا ہوتا ہے کہ فوری طور کے اوپر کچھ نہ کچھ رقم ضرورت پڑ جاتی ہو۔ تو کیا کرنا ہے صرف تین دن لگاتار ” سورة الکوثر ”  پڑھنی ہے اسی رجب کے مہینے کے اندر تو کیا ہوگا۔ آپ کے رزق روزی کے تمام مسائل حل ہو جائیں گے۔ یہ عمل آپ نے تین دن میں تیرہ ہزار 13000 مرتبہ

پڑھنا ہے جیسے کہ ان کا تھا کہ ان کے شوہر کہتے تھے کہ ہم کیسے پڑھیں گے تو ان کی بیوی جو تھی جنہوں نے مجھ سے بات کی انہوں نے کہا کہ کوئی بات نہیں ہم مل کے پڑھیں گے اور ہمارے سارے مسئلے حل ہو جائیں گے تو اس طرح گھر کے مختلف افراد مل کے اس عمل کو پورا پڑھ سکتے ہیں لیکن ایک ہی جگہ وہ ہوں اور وہ لوگ جن کا آپس کے اندر خونی رشتہ ہے وہ لوگ اس عمل کو آپس کے اندر پڑھ سکتے ہیں۔ اول و آخر تیرہ سو 1300 مرتبہ درود شریف پڑھیں۔ جب بھی آپ پڑھنے بیٹھیں گے کوئی بھی درود شریف پڑھ سکتے ہیں چاہے بڑا درود شریف ہے یا چھوٹا درود شریف ہے یعنی تین دن میں آپ نے پڑھنا ہے اور تین دن میں ہی اس کو ختم کرنا ہے پہلے نہیں ختم کرنا اور جب ختم ہو جائے اس کے بعد آپ گھر میں کچھ میٹھا بنا لیں خود گھر والے بیٹھ کے کھا لیں دعا کریں تو آپ کے جتنے مسائل ہیں مال و دولت رزق کی وجہ سے ان شاء اللہ وہ حل ہو جائیں گے تو اس عمل کو ضرور کیجیئے آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad