بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!
21 رمضان المباراک بروز بدھ محتاجی ہمیشہ کیلئے دور ہو جائے گی خاندان میں سب سے امیرہو جاؤ گے ۔
آج 21 رمضان المباراک شروع ہو چکی ہے۔ انشاء اللہ آخری پانچ راتیں 21 ، 23 ، 25 ، 27 اور 29 انشاء اللہ سب میں لائو آئیں گے اور ایک خاص اسم اعظم آپ کے ساتھ شئیر کیا جائے گا جو میں نے ان راتوں کے لیے خاص اسم اعظم مخصوص کیے ہوئے ہیں اگر آپ نے ان خاص اسم اعظم پر عمل کر لیا تو انشاءاللہ العزیز رب کی ذات آپ کو اس اسم اعظم کی وجہ سے جو جو مانگے گے رب کی ذات آپ کو عطا کرے گی لیکن شرط یہ ہے کہ اس رات آ پ لائو آئیں اس میں ہم آپ کو عبادات بتائیں گے نوافل بتائیں گے خاص اسم اعظم بھی بتائے گے اور مل کر سب کے لیے دعا کریں گے اللہ کسی کی آمین قبول کرے گا اور ہماری دعا قبول ہو جائیں گی آپ نے کرنا کیا ہے اگر آپ نے چاہتے ہیں آپ کی محتاجی ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے اللہ تعالی آپ کو مالدار کر دے کروڑپتی کر دے تو 21 روزہ بدھ کا جو دن ہے آپ نے سحری سے افطاری تک یہ عمل ضرور کرنا ہے ۔
21 رمضان المبارک کا وظیفہ:
21 رمضان المبارک کا وظیفہ کیسے کریں؟
آپ نے یہ عمل سحری سے لے کر افطاری تک کے درمیان کرنا ہے اور کم از کم 313 مرتبہ اس کو پڑھنا ہے اؤل آخر 7 مرتبہ دورد شریف کے ساتھ اور زیادہ سے زیادہ 1100 مرتبہ تک پڑھ سکتے ہیں چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھے آپ پڑھ سکتے ہیں ۔
انشاء اللہ العزیز رب کی ذات برکتیں بھی دے گی رب کی ذات محتاجیاں بھی دور کر دے گی رب کی ذات مالدار بھی کر دے گے رب کی ذات آپکو خوب خوب رزق دولت بھی دے گی اور آپ کی تمام حاجتیں اور مرادیں پوری ہو جائیں گی ۔
ضرور عمل کریں انشاء اللہ فائدہ ہوگا۔
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں