بیماریوں سے شفاء کے وظائفوظائف

jismani sehat k liye wazifa-mufti bilal qadri

ہر قسم کی کمزوری کا 100٪ شرطیہ علاج اللہ کا یہ نام پڑھ کر پانی دم کر کے پی لیں۔ 7 دن میں معجزہ دیکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

ہر قسم کی کمزوری کا سو فیصد شرطیہ علاج۔ اللہ کا یہ نام پڑھ کر پانی پر دم کر کے پی لیں۔ سات دن میں معجزہ دیکھیں ہر قسم کی کمزوری اور چاہے وہ مردانہ حوالے سے ہو ، چاہے وہ جسمانی کمزوری ہو ، چاہے وہ خواتین کے مسائل ہوں۔ بہت سارے لوگ کہتے ہیں جسم میں ایسی کمزوری کھاتے پیتے بھی ٹھیک ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

سب کچھ ٹھیک ہے لیکن جسم تھکا تھکا رہتا ہے اور بہت زیادہ تھکاوٹ رہتی ہے رات کو سوتے ہیں صبح اٹھتے ہیں پریشانی ہوتی ہے صبح بستر سے اٹھنے نہیں ہوتا یا کوئی کام کرنے کو دل نہیں کرتا ٹیسٹ بھی کروائے ہیں سب کچھ کروایا ہے۔ ٹھیک ٹھاک ہیں لیکن ہمارے مسائل حل نہیں ہو رہے ہیں اسی طرح بہت سارے میرے پاس بھائی بھی آتے ہیں اور ان کو ازدواجی طاقت کے اندر پرابلم ہوتی ہے بظاہرن ٹھیک ٹھاک ہیں لیکن ایسی کمزوری ایسے مسائل ہو جاتے ہیں بعض اوقات جسمانی بندش بھی لگا دی جاتی ہے جس وجہ سے انسان اپنی زندگی کے کام نہیں کر سکتا۔ وہ ٹھیک لگتا ہے لیکن اندرونی طور پر اس کو پرابلم پیش آ جاتی ہے۔

تو ان سب کے لیے یہ عمل بہت ہی زیادہ خاص ہے ہر قسم کی کمزوری جیسی بھی ہے چاہے مردانہ حوالے سے ہے ، چاہے خواتین کے حوالے سے ہے ، چاہے جس حوالے سے بھی ہے ان شاء اللہ سات دن لگاتار آپ نے فجر کے بعد سب سے پہلے یہ پانی آپ نے پینے ہیں اور سات دن بعد آپ دیکھیئے گا ان شاء اللہ ہر قسم کی کمزوری ایسے چٹکیوں میں ختم ہو جائے گی۔عمل کرنے سے پہلے آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد اللہ تعالیٰ کا ایک نام ہے۔

یاقوی

یہ نام آپ نے پانچ سو 500 مرتبہ پڑھنا ہے۔ پڑھنے کے بعد پانی بھی دم کرنا ہے روزانہ کم از کم ایک گلاس آپ نے اس پانی کا ضرور پی لینا ہے کم سے کم سات دن لگاتار پیئے گا پھر خود کمینٹس کے اندر بتائیے گا کہ آپ کو فائدہ ہوا ہے یا نہیں ہوا اور کوشش کریں کہ اس کو منگل سے شروع نہ کریں اور بدھ سے شروع نہ کریں۔ باقی کسی بھی دن سے آپ اس عمل کو شروع کر سکتے ہیں۔ انتہائی آسان عمل ہے اور آپ کو اپنی زندگی کے اندر یہ عمل بہت فائدہ دے گا اگر آپ خود نہیں کر سکتے تو کوئی دوسرا بندہ بھی آپ کے لیے اس عمل کو کر سکتا ہے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad