دنوں کے وظائفوظائف

wednesday tasib for house – mufti bilal qadri

مجھے جب دولت کی ضرورت ہوتی ہے۔۔۔ بدھ والے دن یہ دو منٹ کی تسبیح پڑھتا ہوں۔ گھر کا ہر کمرہ پیسوں سے بھر جاتا ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

مجھے جب دولت کی ضرورت ہوتی ہے بدھ والے دن یہ دو منٹ کی تسبیح ضرور پڑھ لیتا ہوں۔ گھر کا ہر کمرہ پیسوں سے بھر جاتا ہے بٹوا پیسوں سے بھر جاتا ہے اور اللہ اتنا نوازتا ہے کہ سمجھ نہیں آتی کہ کہاں سے آرہا ہے اور یہ میں نے بہت مرتبہ عمل شیئر کیا تھا اور میں نے یہ کہا تھا کہ یہ جو عمل ہے یہ ہر چیز کی بڑھائی کے لیے آتا ہے یعنی جو چیز آپ چاہتے ہیں کہ وہ بڑھ جائے اس کے اندر یہ عمل کریں پھر آپ کی صحت اچھی ہو جائے ، آپ کی دولت اچھی ہو جائے ، آپ کی جسمانی خوبصورتی اچھی ہو جائے ، آپ کے بال لمبے ہو جائیں ، آپ کو اللہ تعالی مزید عزت عطا کرے تو اس مقصد کے لیے یہ والا عمل ضرور کیا کریں اور یہ میرے پاس ایک بھائی بہت دور سے آئے تھے اور وہ کہتے ہیں کہ مفتیٰ صاحب  رمضان کے بعد میں آپ کے پاس آیا تھا شاید آپ کو یاد ہو یا نہ ہو تو مجھے آپ نے یہ والا عمل دیا تھا بدھ کے دن کیا کرو تو کہتے ہیں کہ اب مجھے لاکھ کی ضرورت ہو یا دس روپے کی ضرورت ہو بدھ والے دن یہ عمل کرتا ہوں اسی دن میرا مسئلہ حال ہو جاتا ہے۔ میں تو سمجھتا ہوں کہ شاید یہ میرے لیے کریڈٹ کارڈ ہے کہ بدھ والے دن میں اس کو استعمال کرتا ہوں جتنا  چاہتا ہوں اللہ تعالیٰ عطا فرما دیتا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ اول و آخر سات مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد 786 مرتبہ بدھ کے دن مغرب سے پندرہ منٹ پہلے تک آپ نے کمپلیٹ کر لینا ہے۔ ظہر سے عصر تک پڑھیں عصر سے مغرب تک پڑھیں دس گیاراں بجے پڑھیں / نو بجے پڑھیں ایک مرتبہ ختم کر لیا ہے دوبارہ شروع کر سکتے ہیں۔ دولت کے خزانے اللہ آپ کو نصیب فرما دے گا۔

یاکثیر الخیر و یا دائم المعروف

یہ عمل ہر چیز میں اضافہ کرنے کے لیئے ہے تو جس چیز میں آپ چاہتے ہیں کہ وہ آپ کی چیز بڑھ جائے۔ کاروبار بڑھ جائے، آپ کا رزق بڑھ جائے ، آپ کی خوبصورتی بڑھ جائے ، آپ کے بال بڑھ جائیں تو یہ عمل شروع کر دیں اس کو دن بھر کھلا بھی آپ پڑھ سکتے ہیں۔ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad