
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
17 رمضان المبارک مٹھی بھر چاولوں پر آپ یہ عمل کریں۔ گھر میں اس جگہ پر رکھ دیں۔ گھر دولت اور رزق سے بھر جائے گا۔ رمضان المبارک اب تقریباً اپنے اختتام کو شروع ہو چکا ہے اور تیسرا عشرہ شروع ہونے کو ہے دوسرا عشرہ مغفرت کا چل رہا ہے تیسرا عشرہ جہنم کی آگ سے آزادی کا پروانہ ہے اور رمضان کی آخری طاق راتوں میں اعتکاف بھی کیا جاتا ہے تاکہ لیلتہ القدر کی رات ہمیں میسر آجائے کیونکہ یہ رات ہزار مہینوں سے بہتر رات ہے اور اس رات مانگی ہر ایک دعا قبول ہوتی ہے۔ اس رات ایک کام آپ نے کرنا ہے کہ غلط کچھ بھی نہیں سوچنا جو بھی سوچیں اچھا سوچیں اللہ تعالیٰ آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرما دے گا تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے گھر میں بے حساب رزق ، بے تحاشا دولت ہو۔ کبھی رزق روزی کی تنگی نہ ہو تو آپ نے 17 رمضان المبارک یہ عمل ضرور کرنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے نابالغ بچہ ہو جو تقریباً دس سال سے چھوٹا ہو جتنا زیادہ چھوٹا بچہ ہوگا اتنا زیادہ فائدہ ہوگا۔ اس بچے کی مٹھی میں آپ نے چاول رکھنے ہیں۔ جتنے بھی چاول آ جائیں۔ ہر ایک چاول پر آپ نے اللہ تعالیٰ کا نام صرف سات مرتبہ پڑھنا ہے۔ یہ دو نام ہیں اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
اب آپ نے کرنا کیا ہر ایک دانے پر صرف سات مرتبہ اللہ تعالیٰ کے دو نام یا رزاق یا فتاح پڑھنے ہیں۔ ایک دانہ لیں یا رزاق یا فتاح سات مرتبہ پڑھ کر اس پر دم کریں اور رکھ دیں پھر دم کریں اس کو رکھ دیں جب پورے ہو جائیں پھر ایک سفید کاغذ لیں اس کاغذ کے اوپر آپ نے ان چاولوں کو رکھنا ہے۔ اس کے بعد اس کاغذ کو بند کر دینا ہے پھر اس کاغذ کے اوپر ایک تسبیح دوبارہ یا رزاق یا فتاح کی پڑھ کر دم کر دیں۔ پورے دن میں تھوڑے تھوڑے ٹائم میں بھی پڑھ سکتے ہیں ایک نشیست میں بھی پڑھ سکتے ہیں۔ دو تین بندے اکٹھے مل کے بھی پڑھ سکتے ہیں جن سے آپ کا خونی تعلق ہے۔
جب یہ پڑھ لیں اس کے بعد آپ نے ایک جام لینا ہے شیشے کا اس کے اندر آپ نے اس کو رکھ دینا ہے۔ تجوری میں رکھیں ، گھر میں رکھیں ، جہاں بھی رکھیں اگر بٹوے میں رکھنا چاہتے ہیں تو وہاں پہ بھی اس کو رکھ سکتے ہیں ، پرس میں بھی رکھ سکتے ہیں ان شاء اللہ دولت کھینچ کر آپ کے قدموں میں لے کے آئے گا اور اس عمل کے بعد آپ کے گھر سے کبھی رزق روزی ختم نہیں ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





