
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
ہر روز صرف 10 سیکنڈ کا وظیفہ رزق ، دولت سے آپ کا گھر بھر جائے گا۔ کوئی بھی وظیفہ کام نہ کرے تو یہ عمل 10 سیکنڈ کر لیں اور یہ عمل آپ کی زندگی کو بدلے گا۔ وظیفوں میں سب سے آسان ترین اور تھوڑے وقت کا یہ وظیفہ ہے لیکن اس وظیفے کے بعد جو مانگا جاتا ہے اللہ تعالیٰ نصیب فرماتا ہے جو انسان کہتا ہے اللہ وہ عطا کرتا ہے انتہائی آسان ہے آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر نماز کے بعد اس عمل کو کرنا ہے فرض نماز جب بھی پڑھیں گے اور فرض نماز کے بعد صرف آپ نے دس سیکنڈ اس عمل کو دینے ہیں اول و آخر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد ہاتھ اُٹھائیں ہاتھ اٹھا کے تین مرتبہ یہ کہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
گیارہ دن اس عمل کو کرنا ہے اور حدیث شریف میں آتا ہے جو تین مرتبہ یہ الفاظ کہہ کے دل سے اللہ تعالیٰ سے مانگتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو وہ چیز نصیب فرماتا ہے اللہ تعالیٰ فرشتوں کو اس کی مدد کے لئے بھیجتا ہے تین بار یہ کہیں اور کہیں یا اللہ ہمارے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، اولاد میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں برکتیں عطا فرما۔ ہمیں کروڑپتی کر دے۔ ہمیں بے حساب رزق ، بے تحاشہ دولت عطا فرما دیں۔ ہمارے رزق و روزی کے بند روازے کھول دے۔ ہمارے نصیبوں کو اچھا کر دے آمین!
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





