رزق کے وظائفوظائف

Ghar mein rizq ki tangi ho tu ye wazifa karen-Mufti Bilal Qadri

جب پیسے بلکل ختم ہو جائیں گھر میں رزق کی تنگی ہو۔ حاجتیں ، مرادیں نہ پوری ہو رہی ہوں۔ یہ عمل کرنا شروع کر دیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

جب پیسے بالکل ختم ہو جائیں۔ گھر میں رزق کی تنگی ہو، حاجتیں / مرادیں / خواہشیں / منتیں پوری نہ ہو رہی ہوں تو یہ عمل کرنا شروع کر دیجئے۔ پیسہ بھی مل جائے گا ، دولت بھی مل جائے گی ، گھر سے بے برکتی ختم ہو جائے گی ، گھر میں مال و دولت آنا شروع ہو جائے گا ، حاجتیں پوری ہو جائیں گی۔ اپنا ذاتی گھر نصیب ہو جائے گا ، اولاد نصیب ہو جائے گی جو بھی آپ چاہتے ہیں وہ اللہ تعالیٰ آپ کو عطا کر دے گا، انتہائی آسان اور چھوٹا سا اور پیارا سا عمل ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ ایک آیت ہے آپ نے اس کو عصر کی نماز کے بعد روزانہ 300 مرتبہ پڑھنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

ولسوف یعطیک ربک فترضیٰ

یہ آیت آپ نے چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھنی ہے لیکن باوضو حالت کے اندر پڑھنی ہے اور خواتین بھی اس کو پاکی کی حالت میں پڑھ سکتی ہیں۔ تین دن ، سات دن ، گیارہ دن ، اکیس دن اکتالیس دن عمل کر لیں۔ گارنٹی کے ساتھ کہ سکتا ہوں اللہ تعالیٰ اتنا عطا کرے گا کہ آپ کی زندگی میں کبھی پیسے کی تنگی نہیں آئے گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad