دنوں کے وظائفوظائف

Friday Money ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

آج جمعہ کے دن سر پر ہاتھ رکھ کر 79 مرتبہ اللہ الصمد پڑھنے سے کونسی طاقت ملتی ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

آج جمعتہ المبارک کے دن سر پر ہاتھ رکھ کر سیونٹی نائن 79 مرتبہ اللہ الصمد پڑھنے سے طاقت ملتی ہے الحمدللہ جمعتہ المبارک کا دن دنوں میں سے سب سے افضل ترین دن ہے اور اس کے اندر جو وظائف کیے جاتے ہیں ان وظائف کی بہت زیادہ اہمیت ہے اور آج کا جو وظیفہ دینے جارہے ہیں اللہ الصمد یہ اسمِ اعظموں میں سے ہے اور یہ ایک ایسا وظیفہ ہے میں پہلے بھی اپنے آرٹیکل کے اندر بتلا چکا ہوں کہ وظائف کی کامیابی کے اندر جو سب سے کامیاب وظائف ہیں ان میں سے یہ ایک اللہ الصمد کا وظیفہ ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

وظائف کے لیے سب سے بہترین جمعہ کا دن ہے اور اس دن کیے جانے والے وظائف کا سو فیصد رزلٹ ہوتا ہے اور آج کا یہ عمل بھی جمعہ والے دن ہی کرنا ہے ہر قسم کی حاجات کے لئے ، مال و دولت میں اضافے کے لئے ، رزق میں برکت کے لئے ، مسائل اور پریشانیاں ہوتی ہیں ، دلی مرادے پوری نہیں ہوتی ہیں ، جائز خواہشات پوری نہیں ہوتی ہیں۔ ہر ایک شخص کہتا ہے کہ مال و دولت میں اضافہ نہیں ہوتا ، تنگی ہوتی رہتی ہے ہر ایک شخص کے یہ مسائل ہیں گھر میں برکت نہیں ہے ، رزق کے اندر برکت نہیں ہے۔ اگر آپ کے بھی یہ مسائل ہیں۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں آپ کی زندگی اور آپ کی قسمت بدل جائے تو یہ ایک خاص عمل ضرور کر لیجئے جمعہ کا عمل اس عمل کو بروز جمعہ بتائے ہوئے طریقہ اور وقت پر کریں۔ سو فیصد رزلٹ کے لیے جس طرح بتایا جائے اسی طرح کرنا ہے جس وقت بتایا جائے اس وقت کریں گے تو آپ کو زیادہ فائدہ ہوگا کیا پڑھنا ہے آپ کو بتایا ہے۔

اللہ الصمد

کرنا یہ ہے کہ آپ نے جمعہ والے دن جمعہ کی نماز کے بعد آپ نے اپنے دائیں ہاتھ کو سر کے اوپر رکھنا ہے اور پھر 79 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے  اول و آخر آپ نے گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے پڑھ کے آپ دعا کے لیے ہاتھ اُٹھائیں جو بھی آپ کا مقصد ہے حاجت ہے ، رزق ہے ، دولت ہے ، مسائل سے چھٹکارا چاہتے ہیں ، پریشانیوں سے بچنا چاہتے ہیں وہ مانگ لیں اللہ تعالیٰ آپ کو عطا بھی کر دیں گے اور مسائل / پریشانیوں سے چھٹکارا بھی حاصل ہو جائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad