محبت کے وظائفوظائف

Wazu kr ky sirf 5 baar yae parhein dolat he dolat hasil ho gy-Mufti Bilal Qadri

وضو کر کے 5 مرتبہ صرف یہ پڑھیں۔ جتنے پیسے مانگو گے اگلی نماز تک ان شاء اللہ دولت ہاتھوں میں آجائے گی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

وضو کر کے پانچ مرتبہ صرف یہ پڑھیں جتنے پیسے مانگو گے اگلی نماز سے پہلے آپ کے پاس دولت آ جائے گی. دولت کا جو ارجنٹ وظیفہ ہوتا ہے وضو کے ساتھ والا یہ وظیفہ بہت کمال ہے یہ میں نے کافی ٹائم پہلے الحمدللہ شیئر کیا تھا اور اس کا سب کو بہت فائدہ ہوا تھا۔  چلتے ہیں ہم اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کو بتلایا آپ نے جس وقت بھی وظیفہ پڑھنا ہے تو وضو ضرور کرنا ہے نماز کے ساتھ کر رہے ہیں یا نہیں وضو کرنا ہے جیسے کہ حدیث شریف میں آتا ہے کہ آپ وضو میں رہا کرو اللہ تعالیٰ تمہارے رزق میں برکت کر دے گا کتنا آسان عمل ہے نہ کوئی وظیفہ پڑھنا ہے نہ کچھ کرنا ہے جب وضو ٹوٹ جائے آپ وضو کر لیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو جس وقت آپ نے وضو کرنا ہے وضو کرتے ہی آپ نے شہادت کی انگلی اُٹھانی ہے اور ایک مرتبہ درود شریف پڑھ لینا ہے کوئی سا بھی درود شریف پڑھ لیں اور پانچ مرتبہ آپ نے یہ دعا پڑھنی ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہے۔

اللھم اغفرلی ذنبی ووسع لی فی داری وبارک لی فی رزقی

کوشش کرنی ہے کہ آپ کا سینہ قبلا روح کی طرف ہو اور چہرہ آسمان کی طرف ہو۔ اس کے بعد پھر درود شریف پڑھو۔ اپنے حق میں دعا کیجئے گا یہ وظیفہ پڑھتے ہی اللہ تعالیٰ آپ کی قسمت کو بدل دے گا اور اللہ تعالیٰ ان شاء اللہ اتنا ہی رزق و روزی عطا فرمائے گا اور خاص کر ارجنٹ دولت پیسوں کے لیے یہ عمل آپ کو بہت فائدہ دے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad