شادی کے وظائفمحبت کے وظائفوظائف

Mehboob muthi ma krny ka wazifa-mufti bilal qadri

جسے پسند کرتے ہیں۔ اس سے شادی کیلئے کونسی دعا کریں؟ محبوب کو اپنی مٹھی میں کرنے کا وظیفہ۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

جس سے پسند کرتے ہیں اس سے شادی کے لیے کون سی دعا کریں محبوب کو اپنی مٹھی میں کرنے کا وظیفہ بتا دیں یہ وہ سوال ہے جو بہت زیادہ مجھ سے پوچھا جاتا ہے کیونکہ ہمارا جو دوسرا چینل ہے مفتی بلال قادری اس کے اوپر ہم محبت کے حوالے سے وظائف لگاتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو میں نے کہا چلیں آج آرٹیکل شیئر کر دیتا ہوں تو اگر آپ کا کوئی محبوب ہے جس سے آپ شادی کرنا چاہتے ہیں وہ انکار کر رہا ہے آپ سے بات نہیں کر رہا یا پہلے شادی کے لیے راضی تھا اب راضی نہیں ہے یا وہ آپ سے دور جا رہا ہے۔ آپ چاہتے ہیں وہ آپ کی مٹھی میں آجائے آپ کے بس میں ہو جائے جیسے کہیں جس طرح کہیں آپ کی ہر بات کو مانیں تو یہ ایک وظیفہ کر لیں کیونکہ مجھ سے کافی سارے لوگوں نے پوچھا تھا تو ایک بہن کو میں نے یہ وظیفہ دیا تو میرے ذہن میں تھا میں نے کہا باقی جو ہمارے دیکھنے والے ہیں تو ان کے ساتھ بھی ہم شیئر کرتے ہیں  تو ان بہن سے میں نے دو دعائیں شیئر کی تھی۔ یہ دو دعائیں ہیں ان کو کس طریقے سے پڑھنا ہے وہ بھی طریقہ آپ کو بتاتا ہوں ” یا بدیع العجائب بالخیری یا بدیع ” اور دوسرا ” یا رحمٰن الدنیا ورحیم حم ” یہ دو وظیفے جلد شادی کے لیے من پسند شادی کے لیے یا کسی خاص جگہ شادی کے لیے بہت زیادہ پاورفل ہیں۔ ” یا بدیع العجائب بالخیری یا بدیع ” یہ شادی کے لیے انتہائی پاورفل عمل ہے جس کو امید ہی نہ ہو کہ شادی ہونی ہے یہ عمل کریں اس کی شادی ہو جائے گی اور دوسرا ” یا رحمٰن الدنیا ورحیم حم ” یہ کسی خاص بندے کو اپنی محبت میں گرفتار کرنے کے لیے ہے۔ اس کے دل پر اپنا قابو کرنے کے لیے اس کے دل میں اپنی بات ڈالنے کے لیے یہ عمل کرسکتے ہیں۔ اب اس کا طریقہ کار کیا ہے  ” یا بدیع العجائب بالخیری یا بدیع ”  یہ آپ نے دن بھر میں کم از کم 313 مرتبہ اس کو ضرور پڑھنا ہے اور 11 سے 21 دن لازم کرنا ہے اور یہ بھی یاد رکھیے کہ یہ عمل ہر حال میں کرسکتے ہیں خواتین بھی اس کو ہر حال میں کرسکتے ہیں لیکن باوضو ہو کے کریں گے تو زیادہ فائدہ ہوگا۔ دن بھر آپ نے 313 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے اگر آپ بستر پر لیٹنے لگیں یا لیٹ جائیں ہر کام سے فارغ ہو جائیں تو اس وقت آپ نے ” یا رحمٰن الدنیا ورحیم حم ” یہ آپ نے 786 مرتبہ پڑھنا ہے اور پڑھنے کے بعد آپ نے جو آپ کا محبوب ہے جس سے آپ شادی کرنا چاہتے ہیں جو شادی کا اقرار کر کے انکار کر رہا ہے پرابلم کر رہا ہے یا آپ کی شادی کے اندر کوئی بندہ مسائل پیدا کر رہا ہے اس کو تصور میں رکھ کر دم کریں یا اس کی تصویر پر دم کر دیں اور یہ 11 سے 21 دن کیجئے گا 100% گارنٹی کے ساتھ کہتا ہوں کہ جس سے شادی کریں گے وہ خود آ کر آپ سے اقرار کرے گا بہت سارے لوگ کہتے ہیں کہ ہم چاہتے ہیں کہ وہ خود شادی کی بات کریں تو جو لوگ ایسا چاہتے ہیں وہ اس عمل کو کریں ان شاء اللہ ان کا محبوب جس سے شادی کرنا چاہتے ہیں وہ خود آ کے کہے گا کہ میں تم سے شادی کرنا چاہتا ہوں۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad