بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
پیر کے دن کا خاص وظیفہ جب آپ کا رزق آپ کو لگے کہ کم ہونے لگا ہے تو یہ تین کام آج ہی یعنی پیر کے دن کر لو رزق اتنا کہ آپ سے سنبھالنا مشکل ہو جائے گا۔ پیر کے دن آپ نے یہ تین عمل کرنے ہیں ان کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں کہ رزق ، روزی ، دولت ، پیسہ جتنا کم ہے کیونکہ جتنا انسان بڑھتا جاتا ہے اس کی ضرورتیں اسی طرح بڑھتی رہتی ہیں جو بیس ہزار کما رہا ہے اس کی ضرورتیں ہی اتنی ہوتی ہے۔ جو پچاس ہزار کما رہا ہے اس کی ضرورتیں اسی حساب سے ہیں تو ہر بندے کو ہر وقت رزق ، دولت پیسہ بڑھانے کی ضرورت ہوتی ہے تو اگر آپ کی بھی یہ خواہش ہے کہ آپ کا بھی پیسہ بڑھے تو آپ نے بھی یہ والا عمل کرنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ پیر والے دن یہ تین کام آپ نے ضرور کرنے ہیں۔ نمبر ایک آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے اس میں درودِ ابراہیمئ پڑھنا ضروری ہے
نمبر دو آپ نے پورے چوبیس گھنٹوں میں یعنی فجر سے لے کر رات سونے تک کا جو وقت ہے اس وقت کے اندر آپ نے 300 مرتبہ " سورة الاخلاص ” پڑھنی ہے۔ نمبر تین آپ نے کیا کام کرنا ہے کہ پیر والے دن عصر سے مغرب کے درمیان آپ نے قرآن پاک کی یہ آیت پڑھنی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ پڑھنی ہے اس کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے کہ جس وقت رات بستر پر لیٹنے لگیں پھر ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو صبح پڑھی تھی پڑھنے کے بعد اللہ کے حضور ہاتھ اُٹھائیں اور دعا کرنی ہے ان شاء اللہ یہ دن ختم نہیں ہوگا کہ آپ کو خود رزق و روزی بڑھتی ہوئی نظر آئے گی۔ پیسہ ، مال ، دولت میں اضافہ ہوتا نظر آئے گا اور جتنے سوار یہ عمل کرتے رہیں گے اتنا آپ کو اس کا فائدہ نظر آئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں