
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اسلام وعلیکم ورحمت اللہ:
پانچ رمضان المبارک دولت والی تسبیح صرف ایک سو گیاراں مرتبہ پڑھیں کسی سے پیسے مانگنے کی ضرور نہیں پڑے گی کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ اگر آپ کو فوری طور کے اوپر پیسوں کی ضرورت ہے لاکھوں کی ہے ، کروڑوں کی ہے ، ہزاروں کی ہے جتنے بھی ضرورت ہیں آپ نے پانچ رمضان المبارک یہ ہمارا ایک سیگمنٹ ہے جو ہم نے پچھلے شعبان میں بھی پورے مہینے کے آپ کو وظائف دیئے اور آج یہ پانچواں رمضان ہو گیا ہے اس کا ہم آپ کے سامنے وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں ان لوگوں کے لیے جن کو ایمرجنسی پیسوں کی ، مال کی ، دولت کی ، رزق کی ضرورت پڑ گئی ہے۔ وہ اس وظیفے کو ایک سو گیارہ 111 مرتبہ پڑھیں اور رب کی ذات سے مانگ لیں ان شاء اللہ ان کے ہاتھ دولت سے ، رزق سے بھر جائیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
رمضان کی پانچ تاریخ یعنی پانچویں روزے صرف اسے ایک سو گیارہ 111 مرتبہ پڑھ لیں اگر آپ کو فوری طور پر مال کی ، دولت کی ضرورت ہے ان شاء اللہ یہ عمل آپ کو کروڑپتی بنا دے گا۔ کسی سے پیسے مانگنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ اگر کسی کو ضرورت ہے تو کسی سے پیسے مانگنے سے پہلے آپ نے یہ عمل لازمی کر لینا ہے اور اس کے معجزات آپ نے ضرور دیکھنے ہیں کیونکہ یہ عمل ایمرجنسی پیسوں کے لیے بہت ہی بہترین عمل ہے۔ اس وظیفے کو رمضان کے پانچویں روزے کو کرنا ہے کونسا عمل ہے آپ کی سکرین پر آرہا ہے۔
یہ آپ نے پڑھنا ہے اور اس کو کیسے پڑھنا ہے جیسے میں نے آپ کو بتایا ایک سو گیارہ مرتبہ کوشش کریں کہ پانچ نہیں تو تین نمازوں کے اندر یا ہر چار تراویح کے بعد آپ نے ایک سو گیارہ مرتبہ یہ عمل لازمی پڑھنا ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





