
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
پیر کے دن کا خاص اور مجرب وظیفہ دولت مند ہو جاؤ گی۔ رزق میں برکت نصیب ہو گی۔ پیر کا دن ایک بہترین دن ہے اور اس دن کو سرکار دوعالم ﷺ کی ولادت با سعادت کے ساتھ نسبت ہے اور آپ علیہ السلام نے فرمایا تھا کہ اس دن میری ولادت با سعادت ہوئی ہے اور اس دن میں روزے رکھتا ہوں اس لیے کوشش کیا کریں کہ پیر کے دن روزہ ضرور رکھیں اور دوسرا جب اس دن کو نبی پاک ﷺ کے ساتھ نسبت ہے تو نسبت کی وجہ سے اس دن زیادہ سے زیادہ درود شریف پڑھنا کریں تو آج کا جو مجرب وظیفہ دے رہا ہوں یہ بھی ایک درود شریف ہے اور یہ ایسا درود شریف ہے کہ اس کو جب سے اپنی زندگی میں شامل کریں گے تب سے ان شاء اللہ آپ کی زندگی اچھی ہو جائے گی / بہترین ہو جائے گی۔ جو آپ چاہیں گے آپ کو مل جائے گا۔ دولت ہے / رزق ہے / پیسہ ہے / اولاد ہے / گھر ہے / گاڑی ہے / کاروبار ہے ہر چیز اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب کریں گے انتہائی آسان اور چھوٹا سا عمل ہے۔ پیر کے دن آپ نے صرف و صرف 300 مرتبہ پڑھنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے کہ صبح اٹھیں اور یہ درود شریف پڑھنا شروع کر دیں اور یہ درود شریف آپ کو میں نے بتلایا کہ جیسے رزق ، روزی کے اندر یہ بہترین چیز ہے اور دولت مند ہونے کے لیے ، کروڑپتی ہونے کے لیے ، مالدار ہونے کے لیے اس درود شریف سے زیادہ طاقتور چیز نہیں ہے خاص پیر کے دن جو یہ پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو بہت زیادہ عطا کرتا ہے
اس درود شریف کی تین تسبیح ، پانچ تسبیح پڑھ کر اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کریں اس دعا میں جو بھی مانگیں گے اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب فرمائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





