
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
جس نے یہ تسبیح پڑھ لی فوری مالدار ہو گیا۔ آپ بھی کروڑپتی ہونا چاہتے ہیں اس عمل کو ابھی لازمی کر لیں۔ یہ عمل انتہائی آسان ہے اور قرآنی عمل ہے اور اس کو آپ نے روزانہ کرنا ہے اور اس کو کرنے کا ٹائم سورج نکلتے وقت کا ٹائم ہے یعنی اشراق کا ٹائم سورج نکلنے کے بیس منٹ بعد کا ٹائم ہوتا ہے اس کو اشراق کہتے ہیں اس ٹائم اشراق کے نوافل بھی ہوتے ہیں۔ روایات میں آتا ہے کہ اس وقت رزق کی تقسیم ہوتی ہے جو اشراق کا ٹائم ہوتا ہے اور ہم اس ٹائم سوئے ہوے ہوتے ہیں تو پھر وہ رزق ہمارا نصیب ہوتا نہیں ہے تو ہم پھر سارا دن پریشان رہتے ہیں اور اشراق کے وقت جو لوگ نوافل پڑھ لیتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس کے لئے کافی ہو جاتے ہیں۔ اس کے ہر معاملات کے اندر اللہ تعالیٰ اس کی مدد فرماتے ہیں ، اس کے رزق و روزی میں اضافہ کرتے ہیں ، اس کی بیماریوں کو دور کرتے ہیں ، اس کی پریشانیوں کو دور کرتے ہیں ، اس کی حاجات ، مراد ، خواہشوں کو اللہ تعالیٰ پورا فرما دیتا ہے تو اس خاص وقت میں یہ خاص تسبیح آپ نے پڑھنی ہے اگر آپ کروڑ پتی ہونا چاہتے ہیں اگر اس وقت کے اندر آپ نے عمل کیا اور اگر کروڑپتی نہ ہوے تو پھر میری ذمہ داری بنتی ہے ٹھیک ہے لیکن آپ کے لیے شرط یہ ہے کہ آپ نے کم از کم اس کو اکیس دن یہ عمل کرنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کو بتایا ہے اور یہ ایک قرآنی تسبیح ہے اور یہ تسبیح آپ نے فجر کے ٹائم یعنی اشراق کے ٹائم فجر کی نماز کے بعد جب سورج طلوع ہوتا وہ اشراق کا وقت ہوتا ہے آپ نے چار نوافل اشراق کے پڑھنے ہیں اس کے بعد آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔ آپ کسی بھی جگہ بیٹھ کر ” سورۃ الخلاص ” 179 مرتبہ پڑھیں اور اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے کوشش کریں کہ سجدے میں جا کر گڑ گڑا کر رو رو کر دعا کرنی ہے۔ اگر رونا نہیں آ رہا رونے والی شکل بنا کر اللہ تعالیٰ سے مانگیئے گا ان شاء اللہ وہ ذات جلد سے جلد آپ کو کروڑپتی کر دے گی۔ کچھ دن آپ اس ٹائم عمل کریں پھر آپ دیکھئے گا کہ آپ کی زندگی کتنی مختلف ہو جاتی ہے۔ ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




