
﷽ السلام و علیکم ورحمت اللہ:
جمعرات کے دن ارجنٹ پیسوں کی تسبیح۔ بے حساب دولت گھر میں آئے گی۔ اگر آپ کو ارجنٹ پیسوں کی ضرورت پڑ گئی ہے اور کہیں سے بھی پیسوں کا بندوبست نہیں ہو رہا آپ پریشان ہیں تو یہ والی تسبیح جعمرات کے دن بتائے ہوے طریقے سے پڑھیں ان شاء اللہ جمعہ بعد میں ہو گا اللہ تعالیٰ آپ کے لیے پیسوں کا بندوبست پہلے کر دیں گے۔ لاکھوں ، کروڑوں کی بھی ضرورت ہے تو وہ بھی پوری ہو جائے گی۔ ایسے پوری ہو گی کہ آپ کو بھی سمجھ نہیں آئے گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ قرآن پاک کی ایک آیت ہے اور یہ آپ نے جمعرات کے دن 1100 مرتبہ پڑھنی ہے۔ فجر سے لے کر مغرب تک آپ کے پاس وقت ہے اس ٹائم میں آپ نے 1100 مرتبہ پڑھنی ہے۔ اول و آخر ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسیبح استغفار کی پڑھنی ہے۔ کوئی سا بھی استغفار پڑھ سکتے ہیں۔
اس وظیفے کو 1100 مرتبہ پڑھنا ہے۔ پاکی کی حالت میں اور باوضو ہو کر پڑھنا ہے۔ ویسے بھی باوضو رہا کریں اس کے بہت فائدے ہیں جو شخص باوضو رہتا ہے اللہ تعالیٰ اس سے رزق کی تنگی کو دور کر دیتا ہے۔ یہ پڑھیں اگر آج رزق کی تنگی ہے تو ان شاء اللہ آپ کو اللہ تعالیٰ اتنا نوازے گا کہ آپ پھر لوگوں میں بانٹنے والے بن جائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





