بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
اللہ تعالیٰ رزق کے ستر ہزار دروازے کھول دے گا۔ قسمت سورج سے تیز چمکے گی۔ رکاوٹیں بندشیں ختم۔ کروڑ پتی ہو جاؤ گے۔ آج کا یہ عمل رزق کے دروازے کھولنے کے لیے ہے جو کہتے ہیں کہ میرے رزق کے دروازے بند ہیں ، میری روزی کے دروازے بند ہیں اور میری تقدیر بند ہو چکی ہے ، میری قسمت نہیں کھل پا رہی ہے یہ عمل آپ کی قسمت کو ایسا کھولے گا کہ آپ کی نسلیں بھی عیاشیاں کریں گی کبھی ان کو کسی چیز کی تنگی نہیں ہوگی ، کسی کی محتاج نہیں ہوگی اور یہ عمل اس بتائے ہوئے طریقے پر جو شخص کرتا رہتا ہے اس کو زندگی بھر کبھی رزق کی تنگی کا سامنا نہیں کرنا پڑتا جو لوگ قسمت کی وجہ پریشان ہیں تو یہ ایسا عمل ہے ہر قسم کی رکاوٹ ختم ہو جائے گی ، بندشیں ختم ہو جائیں گی۔ بندش روزی کی ہے ، رزق کی ہے ، پیسوں کی ہے ، کاروبار کی ہے ، جاب کی ہے ، اولاد کی ہے ، گھر کی ہے ، گاڑی کی ہے کسی بھی چیز کی ہے آپ کی بندشیں ختم ہو جائیں گی۔
یہ عمل آپ نے پورے دن میں کرنا ہے فجر سے لے کے رات سوتے وقت اور اس کو یاد کر لیجئے اسم اعظم بھی ہے اور ایک طاقتور عمل بھی ہے اور یہ عمل آپ نے کم از کم اکیس دن لازمی کرنا ہے ہر حال میں کر سکتے ہیں خواتین اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں بے وضو کر سکتے ہیں لیکن وضو میں رہنا سب سے زیادہ افضل ہے اور جیسے کہ بعض روایات کے اندر آتے ہیں جو شخص ہر وقت وضو میں رہتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو جنت کے اندر جگہ دیتا ہے جیسے کہ حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں ہے کہ آپ ﷺ نے پوچھا کہ بلال تیرا ایسا کون سا عمل ہے کہ جب میں معراج پہ تھا تو مجھے قدموں کی آواز آئی تو فرمایا کہ یہ حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ہے کون سا ایسا عمل ہے فرمایا کہ میں ہر وقت وضو میں رہتا ہوں جیسے ہی میرا وضو ٹوٹتا ہے تو میں فوراً دوبارہ وضو کر لیتا ہوں تو وضو میں رہنے کا اتنا فائدہ ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد دن بھر میں آپ نے اس کو کم از کم 515 مرتبہ پڑھنا ہے اس سے زیادہ چاہے تو آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
پھر رات سوتے وقت سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں ہاتھ اُٹھائیں اور اللہ تعالیٰ سے مانگیں۔ ان شاء اللہ ستر ہزار رزق کے دوازے اللہ آپ کے لئے کھول دے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے می
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT