محبت کے وظائف

Mohabbat ka powerful amal | Dua for love | Mohabbat hasil karne ka wazifa | mufti bilal qadri

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!

محبت کا پاور فل عمل، فوری ان بلاک کرےگا۔ فوراً پاؤں میں گھر کر معافی مانگے گا۔  ہمیشہ کےلئے مٹھی میں ہو گا۔

اس کے حوالے سے پہلے بھی ہم نے بہت سے وظائف دیے تھے جو کہ ٹک ٹاک اور دوسرے پلیٹ فرامز پر شئیر کیے تھے ہم نے۔ اور ان کا بہت ہی زیادہ اچھا Feedback  آیا ہے۔ کہ لوگ کہتے ہیں کہ انہوں نے عمل کیے اور وہ فوری Unblock  ہو گئے۔ان بلاک کے اعمال جب سےمیں نے شئیر کرنا شروع کیے ہے تک سے یہ ٹاپ پر رہا ہے۔لوگوں کے میسجز آتے ہے کہ مفتی صاحب جیسے ہی عمل شروع کیا تو فوراً ہی میسج آنا شروع ہو گئے۔خود Unblockکیا خود بات کی خود ہی بات چیت شروع ہو گئی۔

اگر آپ چاہتے ہے کہ آپ کا محبوب آپ سے بات کرے ہمیشہ آپ کے قدموں میں رہےجو آپ کہے وہ ویسا کریں گویا آپ کی مٹھی میں رہے آپ کے تابع ہو جائے تو یہ والا عمل آپ نے ضرور کرنا ہے۔

محبوب کو تڑپانے کا وظیفہ:

محبوب کو تڑپانے کا وظیفہ کیسے کریں؟

یہ عمل آپ نے مغرب سے عصر کے درمیان کرنا ہے ا  وریہ عمل آپ نے 414 مرتبہ کرنا ہے اس کا 100 فیصد رزلٹ ہے۔ آپ نے تصور کر کے یہ پڑھنا ہے اور گمان یہ کرے کہ وہ آپ کے سامنے بیٹھا ہوا ہے۔تو آپ نے یہ پڑھنا ہے اور تصور میں اس کے دل پر دم کر دینا ہے۔

جتنی پڑتھے رہے گے انگلی نہیں ہٹانی۔ ساتھ ساتھ یہ عمل کیجیے گا اور موبائل دیکھیے گا کہ میسج آیا یا نہیں انشاء اللہ جلد ہی آپ کو میسج آ جائے گا۔

Important Links

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad