محبت کے وظائفوظائف

Ye ek lafz mehboob ki rooz ko hila de ga-Mufti Bilal Qadri

یہ لفظ محبوب کی روح کو ہلا دیتا ہے۔ رات سوتے وقت 786 مرتبہ پڑھیں اور صرف تصویر پر دم کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

یہ لفظ محبوب کی روح تک کو ہلا دیتا ہے۔ رات سوتے وقت 786 مرتبہ پڑھیں۔ تصویر پر دم کریں اس کے لیے آپ کا محبوب آپ کے پاس ہونا بھی ضروری نہیں ہے صرف آپ نے اس کی تصویر کے اوپر دم کرنا ہے اور وہ تصویر آپ نے تکیہ کے نیچے رکھ کے سو جانا ہے کسی سے بات کلام نہیں کرنا۔ کسی سے رابطہ نہیں کرنا۔ اگر موبائل میں تصویر ہے تو آپ نے تصویر نکالنی ہے اور وہیں اس کی سکرین آف کریں تکیہ کے نیچے رکھیں سو جائیں اور اگر آپ کے پاس اس کی تصویر پرنٹ فارم میں ہے تو بہت زیادہ آپ کو اس کا اچھا رزلٹ ملے گا اور پرنٹ فارم میں ہو تو اس کی بیک سائیڈ پہ آپ اپنا اور اس کا نام لکھیں گے۔ اپنے تکیہ کے نیچے رکھیں ایسا اس کی روح کو ہلائے گا جسم تو کیا اس کی روح بھی آپ سے محبت کرنے پر مجبور ہو جائے گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں اگر آنکھیں کھول کے بھی کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں اس کے بعد آپ نے یہ والا عمل پڑھنا ہے۔

یابدوح

یہ پڑھنا ہے ذہن میں اس کو رکھنا ہے اس کا نام رکھنا ہے اس کی والدہ کا نام آتا ہے اس کو ذہن میں رکھنا ہے اس کی تصویر ذہن میں رکھنی ہے آنکھیں بند کر کے اس کو سوچنا ہے اور پھر دم کر دینا ہے۔ یہ ایک لفظ محبوب کی روح تک ہلا دے گا اور ایسی محبت کرے گا کہ وہ آپ اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad