
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
من پسند شادی کا پاور فل اسم عظم محبوب کو قابو / مٹھی میں کرنے کا وظیفہ۔ یہ عمل خاص ان لوگوں کے لئے جو کسی خاص جگہ پر شادی کرنا چاہتے ہیں کیونکہ میرے پاس جو آتے ہیں ان میں 70٪ ایسے ہوتے ہیں کہ خاص جگہ شادی کرنا چاہ رہے ہیں وہاں مسائل آرہے ہیں۔ بعض اوقات اتنے مسائل ہوتے ہیں کہ والدین خود اپنے بچوں کو لے کے آتے ہیں کئیں لوگ کہتے ہیں کہ آپ محبت کے وظائف کیوں دیتے ہیں میں ان والدین کو دیکھتا ہوں کہ جو اپنے بچوں کے ہاتھوں مجبور ہوتے ہیں اور وہ کہتے ہیں کسی طریقے سے کوئی بھی صورتِحال نکال دین تاکہ ہمارے بچوں کو ان کی محبت مل جائے ان سے شادی ہو جائے کیونکہ بچے اس حالت کے اوپر پہنچ گئے ہوتے ہیں کہ والدین بھی بہت زیادہ پریشان ہو جاتے ہیں تو والدین کے لیے بچوں کے لیے اتنا خاص عمل ہے اور یہ ایسا پاورفل اسم اعظم ہے کہ میں نے نہیں دیکھا کہ کسی نے خاص جگہ شادی کرنے کے لیے اسم عاظم کو پڑھا ہو اور پھر وہ کہے کہ میرا کام نہیں ہوا۔ تو ایک بار پڑھیں گے عمل کریں گے پھر اس کا ریزلٹ آپ اپنی زبانی خود بتائیں گے بہت ہی آسان عمل ہے۔ آرٹیکل کے اندر شیئر کروں گا۔ عمل آپ نے رات کو سوتے وقت کرنا ہے اب والدین یا والدہ اپنے بچوں کیلئے کر سکتے ہیں بچے خود بھی کر سکتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ بستر پر لیٹنا ہے۔ اول آخر تین مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ آیت پڑھنی ہے۔
سات سو چھاسی 786 مرتبہ یہ آیت آپ نے پڑھنی ہے اور کوشش کریں کہ 21 دن اس کو لگاتار پڑھیں اور خواتین ناپاکی کے دنوں میں نہ پڑھیں۔ پاک ہونے کے فوری بعد عمل شروع کریں تاکہ 21 دن لگاتار پڑھ سکیں۔ منگل والے دن کو آپ نے عمل شروع نہیں کرنا باقی جس دن مرضی چاہیں اس عمل کو شروع کریں۔ اکیس دن کے اندر اندر گارنٹی کے ساتھ کہتا ہوں کہ آپ کی من پسند شادی پکی ہو جائے گی عمل کر کے دیکھئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





