ذی الحج کے وظائفوظائف

5th zil hajj special wazifa for Money & Rizq-Mufti Bilal Qadri

ذی الحج کی پانچھویں شب کے خاص دو نوافل۔ عمر دراز ہوگی۔ مالا مال ہوگے۔ قسمت چمک جائے گی کروڑپتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

ذی الحج کی پانچویں شب کے خاص دو نوافل عمر دراز ہوگی مالا مال ہو جاؤ گے۔ قسمت چمک جائے گی کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ ذی الحج کی جو پہلی دس راتیں ہیں ان کی بہت زیادہ عظمت اور فضیلت ہے کیونکہ قرآن مجید کے اندر اللہ تعالیٰ نے تیسرے پارے میں سورة الفجر کے اندر ان دس راتوں کی قسم اٹھائی ہے اور ان دس راتوں کے خاص نوافل وظائف آپ کے سامنے شیئر کرنے جارہے ہیں اس سے پہلے چار شب کے آپ کے سامنے وظائف بھی پیش کر دیئے نوافل بھی پیش کر دیئے آج پانچویں شب کے دو نوافل آپ کو پیش کرنے جارہا ہوں اس کے بہت سارے فائدے ہیں۔ چند ایک میں نے یہاں پر لکھ دیئے جو آپ کو نظر آرہے ہیں عمر دراز ہوگی ، مالا مال ہوگے ، قسمت چمک جائے گی ، کروڑپتی ہو جاؤ گے تو ان میں سے جو بھی آپ کا مقصد ہے آپ اس مقصد کے لئے دو نوافل پڑھ سکتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

ذی الحج کی پانچویں شب کے خاص دو نوافل آپ نے کیسے پڑھنے ہیں سب سے پہلے آپ نے نیت کرنی ہے دو رکعات نماز نفل حاجت کی اس میں آپ عمر دراز کی نیت بھی کر سکتے ہیں ، دولت رزق کے حوالے سے بھی کر سکتے ہیں ، اپنے نصیب تقدیر کے حوالے سے بھی کر سکتے ہیں کوئی بھی آپ نیت کر سکتے ہیں حاجت کر لیں گے تو اس میں ساری چیزیں آ جاتی ہیں۔ حاجت کر کے آپ نے نیت کر کے اللہ اکبر کر کے ہاتھ باندھنے ہیں۔ ہاتھ باندھنے کے بعد آپ نے سناء اور سورة الفاتحہ پڑھنی ہے اور اس کے بعد آپ نے گیارہ مرتبہ ” سورة الاخلاص ”  پڑھنی ہے۔ یہ آپ نے پڑھنا ہے پھر آپ نے رکعت پوری کرنی ہے۔ دوسری رکعات میں کھڑے ہوں گے پھر آپ نے سورة الفاتحہ پڑھنی ہے سورة الفاتحہ پڑھنے کے بعد پھر آپ نے یہی ” سورة الاخلاص ” 9 مرتبہ پڑھنی ہے۔ اس کے بعد آپ نے نماز پوری کرنی ہے سلام پھیرنا ہے۔ اس کے بعد آپ نے سجدے کے اندر جانا ہے سجدے کے اندر جا کے یہ دعا جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہے آپ نے یہ دعا سجدے میں 21 مرتبہ پڑھنی ہے۔

zil hajj special wazifa for Money & Rizq

اس کے بعد آپ نے ہاتھ اُٹھا کے دعا کرنی ہے جو بھی آپ کی حاجت ہے مانگ لیجئے اسی وقت اللہ تعالیٰ آپ کی حاجتوں کو قبول فرما دے گا۔ درازی عمر صحت و تندرستی کے ساتھ ان شاء اللہ آپ کو مل جائے گی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو حلال رزق عطا فرما دے گا۔ اللہ تعالیٰ آپ کی قسمت کو سورج سے تیز چمکا دے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad