محبت کے وظائفوظائف

Mohabbat se rabta bahaal karnay ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

صرف 20 منٹ میں ٹوٹا ہوا رابطہ فوری بحال! موبائل کے اوپر نمبر نکال کر 20 منٹ یہ پڑھ لیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

صرف 20 منٹ میں محبوب سے ٹوٹا ہوا رابطہ فوری بحال! بلاک کیا ہے تو ان بلاک کرے گا۔ موبائل پر نمبر نکال کر 20 منٹ یہ پڑھ لیں۔ آپ نے اپنے موبائل میں آپ کے محبوب کا نمبر سیف کیا ہوگا اور اسی کے نام سے نمبر سیف کرنا ہے کسی اور کے نام سے نہیں سیف کرنا پھر آپ نے اس کا نمبر نکالنا ہے اور آپ کو اس کا نمبر سامنے نظر آ رہا ہو پھر آپ نے اس کے نمبر کے جو آخری چار ہندسے ہیں ان کے اوپر آپ نے یہ پڑھنا ہے جو اس آرٹیکل میں شیئر کیا ہے اور اس کے نمبر کے جتنے آخری ہندسے ہیں اتنا آپ نے یہ وظیفہ پڑھنا ہے مثال کے طور پر کسی کے آخری ہندے 0786 آتے ہیں تو آپ نے 786 مرتبہ یہ پڑھنا ہے کسی کے آخر میں 1020 آتے ہیں تو آپ نے ایک ہزار بیس مرتبہ وظیفہ پڑھنا ہے اور اسی ٹائم دم کرنا ہے بلاک کیا ہوا تو فوری ان بلاک کرے گا۔ آپ کو ڈر لگ جائے گا یہ کیا ہوگا میرے ساتھ جادو جیسا کام ہو جائے گا لیکن جادو نہیں ہوتا اس میں اسمِ اعظم کی طاقت ہوتی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ اسمِ اعظم ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

mohabbat ka amal

اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اب آپ کے محبوب کا جو نمبر ہے اس کے جو آخری چار ہندسے ہیں اس کے اوپر آپ نے اتنا پڑھ کر اس کے نمبر کے اوپر دم کر دینا ہے محبوب فوری آپ کو انبلاک کرے گا اور ہو سکتا ہے اس دوران کال آنا شروع ہو جائے لیکن آپ نے عمل پورا کر کے کال اٹھانی ہے۔  عمل کے درمیان آپ نے کال نہیں اُٹھانی کیونکہ ایک بہن نے یہ کام کیا اور آج پھر ان کے مسائل شروع ہو گئے ہیں تو بِشک کال آ رہی ہے آنے دیں لیکن آپ نے عمل پورا کرنا ہے ایک نشیست میں کرنا ہے کسی بھی ٹائم کریں فجر کے بعد ، ظہر کے بعد ، عصر کے بعد یا رات سوتے وقت یا کسی بھی ٹائم کریں۔ تین دن ، سات دن ، گیارہ دن آپ نے اس عمل کو کرنا ہے۔ ان شاء اللہ آپ کو فائدہ ہوگا ضرور عمل کیجئے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad