
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم:
چار محرم الحرام دولت کا وظیفہ آج یہ عمل نہ کیا تو بعد میں افسوس کریں گے قیامت تک پیسے ختم نہ ہوں گے
محرم الحرام کے دنوں کے وظائف آپ کے سامنے آ رہے ہیں انشاءاللہ اللہ آپ سے جیسے وعدہ تھا کہ دس محرم تک روزانہ کے خاص اعمال خاص وظائف مجرب ترین وظائف آپ کے سامنے شیئر کریں گے اور پچھلے تین محرم کے وظائف شیئر کر دیئے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چار محرم کا وظیفہ ہے کہ اگر آج کے دن یہ عمل آپ نہ کر پائے کسی بھی وجہ سے کسی ریزن سے تو پھر پورا سال افسوس کرتے رہیں گے کیونکہ یہ دن سال میں ایک مرتبہ ہی آتے ہیں ایک ہی مرتبہ چار محرم آئے گی
پھر پورا سال آپ کو انتظار کرنا پڑے گا اور ایسا عمل ہے کہ اگر آپ نے یہ عمل کر لیا۔ آپ کی نسلوں سے بھی قیامت تک پیسے کا ایک ٹکڑا بھی کم نہیں ہوگا چار محرم کا عمل کونسا ہے شیئر کرنے لگا ہوں۔ آپ سے گزارش ہے کہ آرٹیکل کو پورا پڑھیں ہے۔
اول آخر آپ نے سات مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے۔ درود ابراہیمی پڑھنا ہے کیوں کہ یہ افضل ہے، نہیں تو اس کے علاوہ آپ کوئی سا بھی پڑھ سکتے ہیں اس کے بعد یہ دو الفاظ ” یا غانی یا مغنی ” سات سو چھاسی (786) مرتبہ پڑھنا ہے چار محرم الحرام والے دن اور چار محرم سے دس محرم
ہر دن یہ آپ عمل کر سکتے ہیں لیکن چار محرم آپ لازمی عمل کیجئے گا انشاءاللہ بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT






السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مفتی صاحب امید ہے اپ خییریت سے ہونگے۔
مفتی صاحب آپ نے پڑھائی کے حوالے سے ایک وظیفہ بتایا تھا یا علیم کا۔اُسکی ترتیب بھج دائیں۔جزاک اللہ