
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
صبح اُٹھتے ہی یہ درود شریف پڑھ لیں۔ رزق میں بے پناہ اضافہ ہوگا جو آپ کی زندگی بدل دے گا۔ نصیب اور تقدیر بدل جائے گی۔ جو شخص اپنی زندگیوں میں درود شریف کی کثرت کرتا ہے۔ اس کی زندگی ضرور تبدیل ہوتی ہے اور وہ تبدیلی اس کو اپنی آنکھوں سے نظر آتی ہے اور جس مقصد ، حاجت ، مُراد کیلئے وہ درود شریف پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو کامیابیوں سے نوازتے ہیں کیونکہ درود شریف ایک ایسی عبادت ہے جو ہر حال میں قبول بھی ہے اور یہ ایسی عبادت ہے جو انسان کو چار چاند لگا دیتی ہے۔ اس کے گھر میں ، مال میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں ہر چیز میں برکت کر دیتی ہے اور جن لوگوں کا صبح شام / اُٹھنا بیٹھنا درود شریف ہے ان لوگوں کو اللہ تعالیٰ ہر قسم کی آفت سے ، مصیبت سے ، پریشانی سے ، محتاجی سے محفوظ فرماتے ہیں تو اس لیے آپ روزانہ کم از کم ایک تسبیح صبح ایک تسبیح شام درود شریف کی ضرور پڑھا کریں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ یہ درود شریف آپ نے کم از کم تین تسبیح روزانہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
انتہائی آسان سا ہے یہی آپ نے پڑھنا ہے کم سے کم تین سو 300 مرتبہ یعنی تین تسبیح آپ نے پڑھنی ہے اور ویسے بھی آپ درود شریف کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں اور اگر رزق ، روزی میں ، مال میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں برکت چاہتے ہیں تو پھر تین تسبیح پڑھنا شروع کریں چند دن کر کے دیکھیں گے رِزلٹ ان شاء اللہ اپنی آنکھوں سے آپ خود دیکھیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





