محبت کے وظائفوظائف

Mehboob ko apni mohabbat me pagal karne ka amal-Mufti Bilal Qadri

محبت کیلئے 1 دفعی کیا جانے والا وظیفہ۔ یہ وظیفہ / عمل جادو سے بھی تیز اثر کرتا ہے۔ محبوب محبت میں بےقرار ہو کر قدموں میں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

محبت کے لئے ایک دفعہ کیا جانے والا وظیفہ۔ یہ وظیفہ عمل جادو سے بھی تیز اثر کرتا ہے محبوب محبت میں بے قرار ہو کر آپ کے قدموں میں آئے گا۔ محبت کا یہ عمل آپ زندگی میں صرف ایک مرتبہ کر لیں ان شاء اللہ اس کے بعد آپ کی محبت کہیں نہیں جائے گی اور جتنا آپ اس عمل کو کریں گے۔ اتنا آپ کی محبت بڑھتی چلی جائے گی یعنی آپ زندگی میں ایک بار کریں آپ اپنے محبوب کی تصویر پر ، تصور پر ، اس کے نام اوپر دم کر دیں۔ اس کو کچھ کھیلا پِلا دیں۔ اس کے بعد آپ کو کسی دوسرے عمل کو کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف اور یہ وظیفہ آپ نے اکیس دن لگاتار کرنا ہے اس میں آپ وقفہ نہیں کر سکتے یعنی اگر ایک دن آپ نے چھوڑا تو عمل دوبارہ کرنا پڑے گا۔ آپ نے عمل کرنے کا ایک ٹائم رکھنا ہے وہ ٹائم ہے رات کو سونے سے پہلے کا جب بستر پہ آپ لیٹ جائیں۔ اگر آپ رات کو ڈیوٹی کرتے ہیں تو پھر صبح جاب سے آکر جب سونے لگیں تب عمل کر لینا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد تین سو تیرہ 313 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔

یااللہ یارحمٰن یارحیم بحق بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

اس عمل کو کرنے سے ان شاء اللہ ایسا فائدہ ہو گا کہ پھر مرتے دم تک تب آپ کی محبت کبھی آپ سے دور نہیں جائے گی تو ضرور اس عمل کو کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad