رزق کے وظائفوظائف

Dolat hasil krnay ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

روزانہ 41 مرتبہ یہ کلمات پڑھیں دولت کے خزانے نصیب ہونگے۔ پڑھنے کے بعد دعا میں جو مانگو گے۔ اللہ تعالیٰ فوری طور پر عطا فرمائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

روزانہ اکتالیس مرتبہ یہ کلمات پڑھیں۔ دولت کے خزانے نصیب ہوں گے۔ پڑھنے کے بعد دعا میں جو مانگو گے اللہ تعالیٰ فوری عطا فرما دے گا۔ یہ عمل آپ نے فجر کے بعد مغرب کے بعد یا رات سوتے وقت کرنا ہے اور اس کا سب سے بہترین ٹائم فجر کی نماز کے بعد ہے اس لیے کہ جب صبح صبح آپ فجر کے بعد اللہ تعالیٰ کی کلمات پڑھیں گے اسمَ اعظم پڑھیں گے تو پورا دن اللہ تعالیٰ آپ کی مدد فرمائیں گے۔ آپ کی حالات بہتر ہوں گے وہ دن جس دن آپ یہ پڑھیں گے اور جس دن نہیں پڑھیں گے اس کا آپ کو ریزلٹ خود آپ کے سامنے نظر آئے گا۔ آپ بِشک کر کے دیکھیں کہ ایک دن آپ پڑھیں اور ایک دن نہیں پڑھیں اور اس دن کا آپ ریزلٹ دیکھئے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ آپ نے روزانہ فجر کی نماز کے بعد پڑھنا ہے اور اس کی برکت سے اللہ تعالیٰ بے حساب رزق ، بے تحاشہ دولت عطا فرماتے ہیں۔ صبح صبح پڑھنے کی برکت سے پورا دن انسان کا خوشحال گزرتا ہے ، خوشی کے اندر گزرتا ہے۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اس کے بعد 41 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔

rizq k khazany naseeb hongay

پڑھ کر پانی پہ دم کریں اور پی لیا کریں۔ چند دن پڑھیں گے آپ کو زبانی یاد ہو جائے گا اور ان شاء اللہ چند دن کر لیں پھر پوری زندگی آپ خود اس کو کرتے رہیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad