
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
محبوب رابطہ کرنے پر مجبور ہو جائے گا جس پر یہ عمل کر کے دم کریں گے ہمیشہ کے لئے آپ کے قابو میں ہوگا۔ یہ عمل آپ کو پورا سال فائدہ دے گا، چاہے وہ دولت / رزق کے حوالے سے ہے ، چاہے محبت کے حوالے سے ہے ، چاہے پیار کے حوالے سے ہے گارنٹی کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ اس سال میں آپ کی محبت ضرور آپ کی ہو جائے گی اتنی آپ کو میں گارنٹی دوں گا یہ خاص عمل ہوتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس سال 2024 کے اندر آپ کی تمام حاجتوں کو تمام مرادوں کو تمام خواہشوں کو پورا فرمائے اس سال کے اندر اللہ تعالیٰ آپ کو صحت والی ، تندرستی والی ، ایمان والی زندگی عطا فرمائے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں ہم اپنے وظیفے کی طرف اور یہ جو وظیفہ میں نے آپ کو بتلایا ہے یہ وظیفہ آپ نے پڑھنا ہے اور یہ وظیفہ آپ نے رات کو سوتے وقت کرنا ہے اور گیارہ دن لگاتار آپ نے عمل کرنا ہے اس میں آپ نے وقفہ نہیں کرنا ٹھیک ہے ابھی سے شروع کریں یا یا جس دن سے آپ آرٹیکل پڑھ رہے ہیں اس دن سے آپ شروع کرلیں اور ان شاء اللہ آپ کی دعا مراد حاجت قبول ہوگی رات سوتے وقت آپ نے چار سو چودہ 414 مرتبہ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ یہ پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد آپ نے اس کی تصویر پر ، تصور پر اس کے نام کے اوپر جہاں جہاں آپ کر سکتے ہیں وہاں اس کو دم کر دیں پاس ہے مل سکتے ہیں روز کریں دم کریں یا گیارہ دن میں ملاقات ہو رہی ہے تب اس کے اوپر دم کریں دم کرتے جائیں گے اگلا سال وہ آپ کی محبت میں گرتا چلا جائے گا اور اتنی محبت بڑھ جائے گی کہ آپ خوش ہو جائیں گے پڑھنا کیا ہے آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
پڑھ کے دم کریں پہلے فلاں پر اپنا نام دوسرے فلاں پر محبوب کا نام لینا ہے ان شاء اللہ اس عمل کی برکت سے آنے والا سال آپ کی خوشی والا سال ہوگا تو جتنا زیادہ عمل کریں گے جتنا شوق سے کریں گے اتنا فائدہ ہوگا اوراگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے من کی مراد اس سال میں پوری ہو تو اس عمل کو ضرور کریں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





