رجب المرجب کے وظائفوظائف

Mah e Rajab Mein Jumerat Kay Din ka khas Amal -Mufti Bilal Qadri

رجب کی دوسری جمعرات سورۃ الکوثر اسطرح پڑھ لو ہر وہ چیز ملے جو آج تک نہیں ملی۔ نیک اولاد ، دولت ، جاب ، محبت ، رزق ، شادی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

جمعرات اور جمعہ وظائف کے لئے بہت خاص دن ہوتے ہیں اور ویسے بھی اسلام کے اندر جمعرات اور جمعہ کو ایک خاص اہمیت حاصل ہے تو اسی طرح اگر مہینہ بھی ایسا ہو کہ جو کہ اللہ تعالیٰ کا مہینہ ہو اور اسی مہینے کے اندر جمعرات یا جمعہ کا دن ہو تو کتنا ہی بابرکت اور کتنا ہی قبولیت والا ہوگا تو اسی لئے آج کے اس آرٹیکل کے اندر رجب المرجب کی دوسری جمعرات کا سورة الکوثر کا ایسا وظیفہ لے کے حاضر ہوں کہ سورة الکوثر اس طرح پڑھ لیں جیسے میں آگے تفصیل آپ کے سامنے شیئر کروں گا ہر وہ چیز ملے گی جو آج تک نہیں ملی یعنی جسم کے اندر ، دل کے اندر کسی بھی قسم کی خواہش ہو آپ کی جو کبھی پوری نہ ہوئی ہو یا جس کی آپ خواہش رکھتے ہیں کہ وہ پوری ہو وہ ان شاء اللہ اس عمل کے ذریعے ضرور با ضرور آپ کو ملے گی اس میں بہت ساری چیزیں ہیں۔ اولاد کے لئے اگر کوئی شخص کرتا ہے اس کے حوالے سے ہے ، دولت کے حوالے سے ہے اور کوئی شخص چاہتا ہے کہ اس کو بے تحاشہ دولت ملے وہ بھی کر سکتا ہے ، کوئی جاب کے حوالے سے ہے جاب لیس ہے / بے روزگار ہے وہ بھی اس عمل کو کر سکتا ہے ، کوئی چاہتا ہے کہ محبت حاصل ہو اور اپنے پیار کو پانا چاہتا ہے وہ بھی اس عمل کو کر سکتا ہے۔ کوئی شخص چاہتا ہے کہ رزق کے اندر برکت ہو / گھر میں برکت ہو اس عمل کو کر سکتا ہے اگر کسی شخص کی شادی نہیں ہو رہی خواتین ہیں یا مرد حضرات ہیں وہ بھی اس عمل کو کر لیں ان شاء اللہ اس طرح کی جتنی بھی باقی چیزیں ہیں جن کی آپ خواہش کر سکتے ہیں ان شاء اللہ وہ ضرور پوری ہوں گی۔ کیسے سورۃ الکوثر پڑھنی ہے کتنی مرتبہ پڑھنی ہے کس وقت پڑھنی ہے اس آرٹیکل میں مکمل تفصیل شیئر کروں گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

یہ عمل ناممکن کو ممکن بنانے میں دیر نہیں لگاتا یعنی ہر وہ کام جو آپ کو ناممکن نظر آ رہا ہو اس عمل سے وہ ممکن ہو جاتا ہے مطلب جیسے کوئی پروموشن کے لیے کر رہا ہے اس کی پروموشن نہیں ہو رہی ناممکن نظر آ رہی وہ اس عمل کو کر لیں۔ گھر بنانے کے لیے بہت سارے لوگ مجھ سے سوال کرتے ہیں کہ مفتی صاحب اپنا گھر بنانا چاہتے ہیں لیکن کوئی سبب نہیں بن رہا وہ اس عمل کو کر سکتے ہیں۔

تو کیا کرنا ہے اس لیے اس جمعرات یہ رجب کی یعنی جو رجب کی دوسری جمعرات ہے اور یاد رکھیئے اس کو رجب کی کسی بھی جمعرات کر سکتے ہیں۔ زندگی میں کبھی مایوسی نہیں ہوں گی تو کیا کرنا ہے یہ عمل بدھ کی مغرب سے جمعرات کی مغرب تک کسی بھی وقت کر سکتے ہیں ایک نشیست کے اندر عمل کرنا ہے سورة الکوثر گیارہ سو مرتبہ پڑھیں کوئی بھی وقت لے سکتے ہیں بدھ کی رات کو بھی آپ کر سکتے ہیں یعنی جمعرات شروع ہو جائے گی اس وقت کر سکتے ہیں جمعرات کے دن کسی بھی وقت کر سکتے ہیں اکیلے بھی پڑھ سکتے ہیں اگر گھر میں فیملی والوں کو انوال کر کے پڑھنا چاہیں تب بھی پڑھ سکتے ہیں اور فیملی میں سے وہ جن سے آپ کا خون کا رشتہ ہے جیسے گھر میں ماں باپ ہیں بہن بھائی ہیں یا آپس کے اندر کر سکتے ہیں اگر گھر کے مختلف فرد اپنے لئے کرنا چاہیں تو وہ بھی اس عمل کو کر سکتے ہیں کسی بھی مقصد کے لئے بس وہ مقصد ذہن میں رکھیں جب یہ عمل ہو جائے کچھ میٹھا پکائیں اور گھر میں کھائیں گھر والوں کو کھلائیں ان شاء اللہ کسی بھی قسم کا مقصد ہوگا ، کسی بھی قسم کی حاجت ہوگی ، اللہ تعالیٰ کے حکم سے وہ پوری ہو جائے گی تو اس عمل کو ضرور کیجیئے بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad