محبت کے وظائفوظائف

Naraz mohabbat ko foran razi karne ka powerful amal-Mufti Bilal Qadri

دن کے اس خاص وقت میں یہ سورۃ صرف 7 بار پڑھیں! ناراض انسان فوری راضی ہو جائے گا۔ محبت کا عمل۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

دن کے اس خاص وقت میں یہ سورۃ صرف 7 بار پڑھیں۔ ناراض انسان فوراً راضی ہو جائے گا۔ ایک دن اور ایک رات کا ٹائم ہے اور ان میں سے رات کا ٹائم زیادہ بہتر ہے اور رات کے ٹائم میں جس وقت آپ بستر پر لیٹیں سونے لگیں تب آپ نے یہ سورۃ پڑھنی ہے اور تب آپ نے یہ عمل کرنا ہے اور یہ عمل آپ نے پاکی کی حالت کے اندر کرنا ہے اور باوضو حالت میں کرنا ہے خواتین ان دنوں میں کریں گی جن دنوں میں خواتین نے نماز پڑھنی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو آپ نے وظیفہ پڑھنا ہے ایک تو یہ ہے کہ آپ نے جس وقت صبح اُٹھیں گے اور خاص وقت اس کا جو میں نے آپ سے کہا تھا وہ خاص وقت ہے فجر کی اذان اور نماز کے درمیان اس درمیان آپ نے یعنی اذان ہوگی آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور یہ عمل آپ نے سات دن لگاتار کرنا ہے۔ منگل سے شروع نہیں کرنا ہے نہ اس پر ختم کرنا ہے۔ درودِ ابراہیمئ پڑھنے کے بعد آپ نے اپنی جگہ بیٹھے ہی یہ سورۃ پڑھنی ہے۔

سورۃ الضحیٰ

سات مرتبہ یہ سورۃ پڑھنی ہے۔ دوسرا ٹائم جو میں نے آپ کو بتایا تھا وہ رات سونے کا تھا تو عشاء کی نماز پڑھیں ایک پیپر کے اوپر یہ سورۃ لکھیں اس کو اپنے تکیے کے نیچے رکھیں تکیے پر سر رکھیں۔ سر رکھ کر پھر آپ نے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ سات مرتبہ یہی سورت پڑھ کے آپ نے سو جانا ہے۔ صرف سات دن عمل کیجئے آپ کے معاملات بھی حل ہوں گے اور اگر کوئی آپ کے معاملات خراب کر رہا ہے آپ اس کو خواب میں بھی دیکھ سکیں گے تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad