بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
شبِ برات محبت کا عمل۔ محبوب ساری زندگی کے لئے آپ کا غلام ، خود رابطہ کرنے پر مجبور ہوگا۔ مجھے بہت زیادہ اس حوالے سے لوگوں کے میسیجز اور کالز آتی ہیں تقریباً تقریباً سیونٹی پلس میسیجز اور کالز محبت کے حوالے سے ہوتی ہیں میاں بیوی کے حوالے سے ہوتے ہیں ، شادی کے حوالے سے ہوتے ہیں اور بہت سارے لوگ مجھے اس چیز پر کہتے ہیں کہ آپ اس حوالے سے بہت زیادہ ٹاپک پر بات کرتے ہیں اس کی ایک وجہ بھی ہے کہ میرا مقصد ہوتا ہے کہ جن لوگوں کی شادیوں کے مسائل ہیں تو شادی ان کی ہو جائیں اب وہ بہتر نہیں ہے کہ حرام کام سے حلال کام کی طرف آ جائیں اگر ان کے مسائل ہیں شادی نہیں ہو رہی وہ پھر بھی آپس میں تعلق میں ہیں تو بہتر نہیں ہے کہ ایسے مسائل حل ہو جائیں کہ شادی ہو جائے تو شادی سے حلال طریقے سے ان کو سب کچھ نصیب ہو جائے یہ ایک سوچ رکھی ہے اور الحمدللہ بہت اچھا پوزیٹیو ریسپانس ہے جہاں دس لوگ اس پر بات کرتے ہیں اچھا نہیں سمجھتے ہیں وہاں نائنٹی پرسنٹ اس بات پر تعریف بھی کرتے ہیں تو آج کا یہ عمل شبِ برات کی رات کا عمل ہے اور ان شاء اللہ شب برات کی رات اتوار کی رات ہے اور رات 10 بجے ہم انشاءاللہ لائیو بھی آئیں گے تو آپ نے ہمیں لائیو جوائن کرنا ہے۔
Beton ko Bhi Sabar Krna Sikhaen | Ghar k Mamlay Mein Sabar krna | Mufti Bilal Qadri | Rohani Book#post #dailypost #dua #wazifa #wazaif #muftibilal #muftibilalqadri #muftibilalahmed #amal #MBQ #sabar #patience #betay #rohanibook #rohnaibook786 pic.twitter.com/anwxxGdn9I
— Mufti Bilal Ahmed Qadri (@muftibilalahmed) February 13, 2024
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف تو آپ نے کرنا کیا ہے کہ اس رات میں محبوب کی تصویر آپ کے پاس ہونی چاہیئے اگر تصویر نہیں ہے تو بھی تصور میں عمل کر لیں لیکن اگر تصویر ہو تو زیادہ بہتر ہے۔ آپ نے جو اس کی تصویر ہے وہ تصویر لینی ہے اور اپنے پاس رکھنی ہے اور اس کے بعد آپ نے یہ عمل کرنا ہے اللہ تعالیٰ کے تین نام ہیں۔
یہ آپ نے 786 مرتبہ پڑھنے ہیں۔ اول و آخر طاق عداد میں درود شریف پڑھنا ہے اور اس کے بعد اس کی تصویر کے اوپر دم کر کے تصویر کو اُلٹا کر کے رکھ دینا ہے اور وہ تصویر پوری رات اسی طرح آپ کے بیٹ پر پڑی رہے بستر پر ہے یا میز کے اوپر ہے کہیں بھی ہے وہ اسی طرح ساری رات پڑی رہے ان شاء اللہ کوئی بھی مسائل ہیں ، لڑائی ہے ، جھگڑا ہے تو اسی رات وہ آپ سے رابطہ کرے گا اور کم از کم اس رمضان آنے سے پہلے پہلے شادی کا مسئلہ بھی حال ہو جائے گا اور جو بھی آپس کے اندر لڑائی جھگڑا ہے یا بلاک کیا ہے تو خود ہی ان بلاک کرے گا خود ہی آپ سے رابطہ کرنے پر مجبور ہو جائے گا تو ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT