بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
سنگدل ، ہٹ دھرم ، ضدی محبوب آپ کی مٹھی میں۔ بس یہ تسبیح ایسے پڑھ لیں ایک عجیب سا لگے گا کہ محبوب سنگدل بھی ہے ، ضدی بھی ہے ، اڑیل بھی ہے ، ہٹ دھرم بھی ہے تو کیسے ممکن ہے کہ وہ آپ کی مٹھی میں آئے گا۔ مجھے بہت ساری بہنیں کہتی ہیں کہ شوہر ہے یا محبوب ہے وہ اتنا ضدی ہے اتنا ضدی ہے اس پر کچھ بھی اثر نہیں ہوتا یہاں تک کہ وہ کہتا ہے کہ تم مجھ پر جادو بھی کروا لو تو بھی میرے پر کچھ اثر نہیں ہونا لیکن میں ان کو یہ عمل دیتا ہوں اور یہ عمل ایسا اس شخص کو کاٹتا ہے کہ آپ عمل کریں گے آپ کو پتہ لگے گا کہ اس کا فائدہ کیا ہے اب ہوتا یہ ہے کہ جو وظیفہ جس مقصد کے لئے کر رہے ہیں یہ دونوں جب ایک ساتھ جُڑتے ہیں تو اس کا فائدہ ہوتا ہے اب ایک شخص سنگدل ہے ، ہٹ دھرم ہے ، ضدی ہے آپ اس کے لئے عمل کریں گے تو اس کا دل آپ کے لیئے نرم ہو جائے گا۔ جو لوگ سخت دل اور ضدی ہوتے ہیں تو ایسے لوگوں پر محبت والے نرم عمل کیے جاتے ہیں اب کئی لوگ مجھے بتاتے ہیں ہم یہ پڑھتے ہیں اب وہ جو جو پڑھتے ہیں اس سے ان کا جو محبوب یا شوہر ہے وہ مزید سخت ہوتا جاتا ہے وہ کہتے ہیں جب سے پڑھنا شروع کیا وہ مزید سخت ہو گیا ہے لیکن یہ تسبیح ایسی ہے کہ یہ پڑھیں گے خود سے پڑھیں گے تو آپ کو خود بھی مزہ آئے گا اور آپ کے محبوب پر بھی بے پناہ اثر کرے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ فجر کے بعد ، عصر کے بعد یا رات سوتے وقت تینوں ٹائم میں عمل کریں یا تینوں ٹائم میں سے کسی ایک ٹائم میں کریں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیے گا جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے یہ پانچ سو 500 مرتبہ پڑھنا ہے فجر میں پڑھیں ، عصر میں پڑھیں یا رات سوتے وقت تینوں ٹائم پڑھیں گے۔
یہ پڑھنا ہے اور پھر فلاں علی حب فلاں۔ پہلے فلاں سے مراد آپ کا محبوب ہے۔ دوسرے فلاں سے مراد آپ خود ہیں۔ ان دونوں جگہوں پر پہلے پر اپنے محبوب کا نام لینا ہے جو اس کا نام ہے اور دوسرے پر آپ نے اپنا نام لینا ہے۔ پڑھ کر تصویر ، تصور ، اس کے نام کے اوپر دم کریں اگر اس سے ملاقات ہو رہی ہے تو کسی طریقے سے اس کے اوپر دم کر دیں۔ پانی پر دم کر دیں ، چائے پر / شربت پر / کسی بھی چیز پر دم کر کے دے دیں ان شاء اللہ ریزلٹ آپ اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے اور اس کی ہٹ دھرمی ایسے ختم ہوگی کہ آپ کو یقین بھی نہیں آئے گا ضرور عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا اور یہ عمل آپ نے کم از کم گیارہ سے اکیس دن لازمی کرنا ہے اور خواتین اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT