دنوں کے وظائفوظائف

Saturday wazifa for dolat and crorepati-Mufti Bilal Qadri

ہفتہ کے دن جو یہ عمل کرتا ہے۔ ایک دن میں ! ہر مراد پوری ہو جاتی ہے۔ ہر دعا قبول ہو جاتی ہے۔ دولت سے مالا مال ہو جاتا ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

ہفتے کے دن جو شخص یہ عمل کرتا ہے۔ ایک دن میں اس کی ہر مراد پوری ہو جاتی ہے ، ہر دعا قبول ہو جاتی ہے ، دولت سے مالا مال ہو جاتا ہے اور کیا چاہیے کہ آپ کو ایک دن میں ہی سب کچھ نصیب ہو رہا ہے کون شخص نہیں چاہتا کہ میری ہر منت ، ہر مراد ، ہر خواہش ، ہر حاجت پوری ہو۔ کون نہیں چاہتا کہ یار میں ہاتھ اٹھاؤں اللہ تعالیٰ سے مانگوں اور اللہ تعالیٰ میرے نصیبوں کو کھول دے۔ اللہ تعالیٰ مجھے میرا مانگا ہوا منٹوں سیکنڈوں میں عطا فرما دے ، کون نہیں چاہتا کہ میں دولت سے / رزق سے / پیسوں سے مالا مالا ہو جاؤں۔ اگر آپ کی بھی یہ خواہش ہے اور آپ چاہتے ہیں تو ابھی آپ کے پاس وقت ہے ہفتے کے دن اس تسبیح کی عادت ڈال لیں جب بھی ہفتہ آئے آپ نے اس عمل کو کرنا ہے۔ ایک ہفتہ میرے کہنے پر اس عمل کو کریں باقی ہفتے آپ خود کریں گے اور اس ہفتے آپ کی وہ وہ حاجتیں مرادیں خواہشیں پوری ہو جائیں گی جو آپ کو زندگی کے اندر ناممکن نظر آتی ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ ہفتے کو جس وقت صبح اٹھیں ایک تسبیح آپ نے درود شریف کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی درود شریف پڑھ سکتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے اس کے بعد سارا دن یعنی رات سوتے تک آپ نے یہ چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے500 مرتبہ اس عمل کو پڑھنا ہے ایک دن میرے کہنے پر پڑھ لیں۔ اس کو ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے پڑھ سکتے ہیں کوئی خاص وقت نہیں ہے کوئی خاص جگہ نہیں ہے بس 500 کی تعداد پوری کرنی ہے۔

Crorepati

یہ وظیفہ پڑھتے جائیں / پڑھتے جائیں / پڑھتے جائیں اور دیکھئے گا کہ آپ کے نصیب کیسے بدلتے ہیں ، آپ کی بدنصیبی کے تالے کیسے کھلتے ہیں اور سب کچھ اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب فرما دے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad