دنوں کے وظائفوظائف

Wednesday dua to become crorepati-Mufti Bilal Qadri

ہر بدھ کے دن یہ وظیفہ کر لیا کریں۔ بےحساب رزق ، بے تحاشہ دولت عطا ہوگی۔ جو دعا کرو گے قبول ہوگی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

ہر بدھ کے دن یہ وظیفہ کر لیا کریں اگر بے حساب رزق ، بے تحاشا دولت چاہتے ہیں اگر چاہتے ہیں کہ آپ کی ہر دعا قبول ہو ، آپ کی ہر حاجت پوری ہو یہ کون شخص نہیں چاہتا کہ میری دعا قبول نہ ہو کون شخص نہیں چاہتا کہ میری تمام حاجتیں پوری نہ ہوں کون شخص ہے جو یہ نہیں چاہتا کہ میں رب کے حضور جب بھی ہاتھ اٹھا کے دعا کروں اللہ میری تمام منت و مرادوں کو پورا فرما دے بلکہ ہر ایک شخص چاہتا ہے چاہے امیر ہے چاہے غریب ہے چاہے لکھ پتی ہے چاہے کروڑپتی ہے ہر ایک شخص کی یہ خواہش ہوتی ہے اور میرے پاس کئی لوگ آتے ہیں جو کروڑ پتی ہوتے  ہیں لیکن کسی مراد سے ، کسی حاجت سے ، کسی دلی خواہش سے ایسے تنگ ہوتے ہیں کہ وہ کروڑوں کی دولت ان کو کچھ نہیں لگ رہی ہوتی اور بعض لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ جن کے پاس سب کچھ ہوتا ہے لیکن دولت کے حوالے سے پریشان ہوتے ہیں محبت ہوتی ہے لیکن دولت کے ہاتھوں مجبور ہو جاتے ہیں شادیاں بھی ہوتی ہیں لیکن دولت کے ہاتھوں مجبور ہو جاتے ہیں اپنا ذاتی گھر ہوتا ہے لیکن رزق کی وجہ سے پریشان ہو جاتے ہیں کاروبار کی وجہ سے پریشان ہوتے ہیں  تو اگر آپ کے ساتھ بھی خدا نہ خاستہ کوئی ایسا مسئلہ / پریشانی ہے تو آپ نے یہ والا عمل بروز بدھ ضرور کرنا بہت ہی آسان عمل ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے بدھ والے دن فجر کی نماز کے بعد یا جس وقت صبح ہو آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو نماز کے اندر درود شریف پڑھتے ہیں اس کے بعد رات بارہ تک یا کم از کم مغرب کی اذانوں تک آپ نے یہ عمل کرنا ہے اور اس عمل کو ہر بدھ کے دن کر سکتے ہیں۔ اس عمل کو دل لگی کے ساتھ اور پورے یقین کے ساتھ کرنا ہے ایمان کے ساتھ کرنا ہے ان شاء اللہ اس عمل کے بعد جو دعا کریں گے قبول ہوگی ، جو حاجت مانگیں گے پوری ہوگی ، رزق چاہیں گے تو بے حساب ملے گا ، دولت چاہیں گے تو بے تحاشہ ملے گی۔

کھیعص

سارا دن کم از کم سات سو چھیاسی 786 مرتبہ آپ نے یہ پڑھنا ہے اور اس کا طریقہ کار یہ ہوگا یہ آپ کا ہاتھ کھلا ہے آپ نے یہ انگوٹھا بند کرنا ہے ک  ی ع ص ” پھر اسی طرح اس کو واپس کھولنا ہے چھوٹی انگلی سے ک  ی ع ص ” سارا دن چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے ہر وقت اس عمل کو کرتے رہیں ہر بدھ کو کوشش کریں کہ کم از کم سات سو چھیاسی مرتبہ کرنا ہے ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad