محبت کے وظائفوظائف

Mohabbat ka sakht tareen amal mehboob unblock kar dega-Mufti Bilal Qadri

محبت کا سخت ترین عمل۔ محبوب ان بلاک نہ کرے۔ معافی نہ مانگے ایسا کبھی نہیں ہوا ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

محبت کا سخت ترین عمل محبوب ان بلاک نہ کرے یا معافی نہ مانگے ایسا کبھی نہیں ہوا۔ کیوں نہیں ہوا؟ اس لئے نہیں ہوا کہ یہ ایسا مجرب اور پاورفل وظیفہ ہے کہ جب بھی کسی کو دیا ہے اور جس کو بھی دیا الحمدللہ بہت زیادہ فائدہ ہوا ہے تو اگر آپ بھی سمجھتے ہیں کہ آپ کا محبوب ہے جس سے آپ محبت کرتے ہیں / پیار کرتے ہیں یا میاں بیوی آپس میں ناراض ہو چکے ہیں۔ ایک دوسرے کو بلاک کر دیا ہے تو ان کے لئے یہ عمل بہت ہی مجرب اور طاقتور ہے جو اس آرٹیکل کے اندر آپ کے سامنے شیئر کیا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ سات دن ، گیارہ دن اور اکیس دن کر سکتے ہیں اور یہ وظیفہ عموماً میں دیتا ہوں اور یہ دونوں اپنے حوالے سے طاقت رکھتے ہیں۔ میں نے محبت میں ان دو وظیفوں سے زیادہ کوئی طاقتور وظیفہ نہیں دیکھا۔ یہ دو ایسے وظیفے ہیں جنہوں نے محبت کے اندر اس وظیفے کو کیا ان کو کبھی ناکامی نہیں ہوی۔ یہ سات دن ، گیارہ دن ، اکیس دن کریں۔ فجر کے بعد کر سکتے ہیں رات کو سوتے وقت کر سکتے ہیں اور اول و آخر تین مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے۔

یابدیع العجائب بالخیر یابدیع بحق ھو الرحمٰن الرحیم

یہ آپ نے صبح بھی ، شام بھی 500 مرتبہ پڑھنا ہے اور جس کی تصویر پر ، تصور پر دم کریں گے۔ اللہ تعالیٰ اس کو آپ کی محبت میں ڈال دے گا تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad