دنوں کے وظائفوظائف

Budh k din dolat ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

طاقتور قرآنی آیت بدھ کے دن 786 مرتبہ یہ پڑھ لیں۔ ہر مسئلہ حل ہو جائے گا۔ دولت، رزق میں اضافہ ہوگا۔

in article

﷽ السلام و علیکم ورحمت اللہ:

طاقتور قرآنی آیت بدھ کے دن 786 مرتبہ یہ پڑھ لیں۔ ہر مسئلہ حل ہو جائے گا۔ دولت، رزق میں اضافہ ہوگا۔ آپ کے پاس دولت کی کمی ہے، مال کی کمی ہے ، رزق کی کمی ہے ، پیسوں کی کمی ہے ، جاب نہیں ہے یا جاب میں پروموشن نہیں مل رہی یا جاب اتنی ہے کہ اس سے آپ کا گزارا نہیں ہو رہا یا آپ کا کاروبار ہے لیکن دن نہ دن ڈاؤن جا رہا ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا کاروبار ترقی کرے راتوں رات اللہ تعالیٰ آپ کے کاروبار کو بلندیوں پر پہنچا دے تو اس آیت کو یاد رکھیں کہ ہر بدھ کو 786 مرتبہ آپ نے ضرور پڑھنا ہے۔ اگر آپ کی قسمت بدل نہ گئی تو میں جواب دہ ہوں لیکن کچھ دن / کچھ بدھ آپ نے اس عمل کو ضرور کرنا ہے۔ قرآنی آیت ہے اور اس کا فائدہ  ہی فائدہ ہے کہ ایک لفظ پڑھنے پر ایک ہزار نیکیاں ہیں تو اسی طرح جب آپ 786 مرتبہ اس کو پڑھیں گے تو خود سوچیں کہ آپ کو اس کا کتنا ثواب ملے گا تو دنیا کے اندر بھی آپ کو یہ عمل فائدہ دے گا اور آخرت کے اندر بھی آپ کو یہ عمل بہت زیادہ فائدہ دے گا۔ انتہائی آسان عمل ہے ابھی آپ کے سامنے شیئر کروں گا۔ بدھ کا دن دعا کی قبولیت کا دن ہوتا ہے

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اور کوشش کریں کہ اس عمل کو اگر آپ ظہر سے عصر کے درمیان پڑھ سکتے ہیں تو لازمی پڑھیں جیسے اصحابہ اکرام رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا تھا کہ ” بدھ کے دن مانگی ہوی دعا جو ہے وہ قبول ہوتی ہے۔ صبح آپ نے ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی استغفار پڑھ سکتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے ظہر سے عصر تک یا رات بارہ بجے تک یہ والی تسبیح کم از کم 786 مرتبہ پڑھنی ہے۔ اس کے علاوہ جتنا زیادہ آپ اس کو پڑھنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں۔ کون سی آیت ہے آپ کی سکرین کے اوپر آرہی ہے۔

اللَّهُ لَطِيفٌ بِعِبَادِهِ يَرْزُقُ مَن يَشَاءُ وَهُوَ الْقَوِيُّ الْعَزِيزُ

چلتے پھرتے، اٹھتے بیٹھتے آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں۔ خواتین اس کو پاکی کی حالت میں پڑھ سکتی ہیں۔ تو ضرور عمل کجیئے گا آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad