رزق کے وظائفوظائف

Urgent dolat hasil krny ki powerful tasbih-Mufti Bilal Qadri

دولت والی کمال تسبیح! جو یہ تسبیح پڑھ لیتا ہے۔ دولت اسکی دیوانی ہو جاتی ہے۔ فوری کروڑپتی ہو جائیں گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

دولت والی کمال تسبیح! جو یہ تسبیح پڑھ لیتا ہے۔ دولت اس کی دیوانی ہو جاتی ہے فوراً کروڑپتی ہو جائیں گے۔ آج کا یہ عمل دولت کے حوالے سے بہت زیادہ خاص ہے اور یہ دولت کی ایسی خاص تسبیح ہے کہ جو اس کو پڑھتا ہے اللہ اس کو دولت سے نوازتے چلے جاتے ہیں اور اتنا عطا کرتے ہیں کہ اس کی نسلیں بھی کبھی کسی کی محتاج نہیں ہوتی۔ رزق کے حوالے سے میں نے گزشتہ بھی آپ کے سامنے کچھ وظائف شیئر کیے تھے اور الحمدللہ بہت سارے لوگوں نے کہا کہ ہم نے جب سے یہ وظائف شروع کیا ہے ہمارے گھروں میں ہم نے برکتیں دیکھی ہیں ، حالات بہتر ہو گئے ہیں۔

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور جو اس کو پڑھتا ہے دولت اس کو ڈھونڈنے لگ پڑتی ہے اور اس کی ایسی دیوانی ہو جاتی ہے کہ وہ جہاں جہاں جاتا ہے دولت اس کے پیچھے پیچھے آتی ہے اور اللہ تعالیٰ اس کو اتنی دولت سے نوازتے ہیں کہ وہ پھر مٹی کو ہاتھ ڈالتا ہے تو وہ سونا ہو جاتی ہے اگر آپ کی ایسی حالت ہے اس وقت کہ آپ سونے کو ہاتھ ڈالتے ہیں تو وہ مٹی ہو جاتی ہے جیسے ایک بھائی تھے کہتے ہیں جو کام کرتا ہوں تو اس میں مجھے نقصان ہو جاتا ہے جس کاروبار میں ہاتھ ڈالتا ہوں وہ کاروبار بند ہو جاتا ہے۔ اگر آپ کے ساتھ بھی ایسا ہے تو اس پر عمل ضرور کیجئے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ دن میں کسی بھی نماز کے بعد آپ نے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کو پڑھتے رہیں کم از کم ایک نماز میں لازمی پڑھنا ہے باقی پانچوں نمازوں میں پڑھ سکتے ہیں اور اتنا آپ کو فائدہ ہوگا کہ پھر آپ کسی کے محتاج نہیں ہوں گے۔ پڑھنا کیا ہے آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

یاحنان یامنان یاحل المشکلات رب یسر ولا تعسر وتمم بالخیر

یہ تین سو تیرہ 313 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اس نام کو پڑھ کے جو مانگتا ہے اللہ تعالیٰ عطا فرماتے ہیں۔ ہر قسم کی مشکلات کے حل کے لیے سب سے بہترین دعا یہ ہے۔ یہ دعا آپ کی حفاظت بھی کرے گا اور آپ کے رزق میں برکت بھی کرے گا

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

 

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad